|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشگوار موسم میں
ان گنت تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ہیں اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں میں الگ تھلگ سب سے بارہویں کھلاڑی کو ہوٹ کرتا رہتا ہوں بارہواں کھلاڑی بھی کیا عجب کھلاڑی ہے کھیل ہوتا رہتا ہے شور مچتا رہتا ہے داد پڑتی رہتی ہے اور وہ الگ سب سے انتظار کرتا رہتا ہے ایک ایسی ساعت کا ایک ایسے لمحے کا جس میں سانحہ ہوجائے پھر وہ کھیلنے نکلے تالیوں کے جھرمٹ میں ایک جملہءِ خوش کن ایک نعرہءِ تحسین اس کے نام پر ہوجائے سب کھلاڑیوں کے ساتھ وہ بھی معتبر ہوجائے پر یہ کم ہی ہوتا ہے پھر بھی لوگ کہتے ہیں کھیل سے کھلاڑی کا عمر بھر کا رشتہ ہے عمر بھر کا یہ رشتہ چھوٹ بھی تو سکتا ہے آخری وِسل کے ساتھ ڈوب جانے والا دل ٹوٹ بھی تو سکتا ہے تم بھی افتخار عارف بارہویں کھلاڑی ہو انتظار کرتے ہو ایک ایسے لمحے کا ایک ایسی ساعت کا جس میں حادثہ ہوجائے جس میں سانحہ ہوجائے تم بھی افتخار عارف تم بھی ڈوب جاؤ گے تم بھی ٹوٹ جاؤ گے ۔۔۔افتخار عارف ۔۔۔ |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (17-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب افتحار عارف صاحب
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیاروں, لوگ, خوب, عارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کل میرے بڑے بیٹے کی 29 ویں سالگرہ ہے،!!!! | عبدالرحمن سید | عبدالرحمن سید کی کہانی | 15 | 20-12-10 06:35 PM |
| 19 ویں صدی سے اب تک 81 ممالک میں مارشل لاء نافذ ہوا | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-08-10 03:29 AM |
| قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اٹھارویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 09-04-10 01:16 AM |
| نیکویں کے خزانے ::: نیکی کرنے والے کی تمنا | عادل سہیل | دعاء اور اذکار | 0 | 07-12-07 10:41 AM |