واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بدن کو غسلِ گدازِ حیات دے دے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بدن کو غسلِ گدازِ حیات دے دے گا

بدن کو غسلِ گدازِ حیات دے دے گا

بدن کو غسلِ گدازِ حیات دے دے گا
ترا خلوص مجھے اب کے مات دے دے گا

یہ جڑتے ٹوٹتے کاذب مراسموں کا دیار
مرے یقیں کی صداقت کا سات دے دے گا

میں تھک گیا ہوں کڑی دھوپ کی مسافت سے
کوئی سراب تبسم کی رات دے دے گا

دُعا کو ہاتھ اُٹھاؤں تو کس طرح معبود
جو میں کہوں تو مجھے کائنات دے دے گا؟

یقین جان کہ ہر دُکھ کو بھول جاؤں گا
تو میرے ہاتھ میں جب اپنا ہات دے دے گا

یہ مفلسی کا تسلسل‘ ضرورتوں کا محیط
مجھے سلیقۂ تزئین ذات دے دے گا

وہ ایک لفظ مرے دل پہ ثبت ہے احمد
مری غزل کو جو روحِ ثبات دے دے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (03-10-10)
جواب

Tags
دل, رات, غزل, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غسل کعبہ قاسم شاہ خبریں 2 21-12-10 09:34 AM
گمبد خضرا کے غسل اور رنگ کے مناظر -2 ibrahimraza دیس ہوئے پردیس 15 14-07-09 09:48 PM
گمبد خضرا کے غسل اور رنگ کے مناظر ibrahimraza دیس ہوئے پردیس 9 13-07-09 07:51 PM
جمعے کے دن غسل کی فضیلت عبداللہ حیدر وضوء اور غسل 0 19-06-09 05:33 PM
ملکہ کا غسل پیاسا متفرقات 1 05-08-08 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger