واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بد دعا ،،دعا لگتی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 06:51 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بد دعا ،،دعا لگتی ھے

بد دعا ،،دعا لگتی ھے

بد دعا لوگوں کی بن بن کے دعا لگتی ھے
زندگی ہو نہ ہو کچھ ھم سے خفا لگتی ھے
مہرباں تھی ابھی ایک پل میں ابھی ھے برھم
اپنی قسمت بھی حسینوں کی ادا لگتی ھے
اور بد نامی سے بڑھتا ھے محبت کا جنوں
تیز ہو تا ھے نشہ جتنی ہوا لگتی ھے
میرے گھر روز چلی آتی ھے مہماں بنکر
اب نہ جانے شب ہجراں مری کیا لگتی ھے
گردش وقت کا اعجاز تو دیکھے کوئی
میری تصویر بھی اب مجھ سے جدا لگتی ھے
سن کے کاشف کی غزل بولے ہمجولی سے
یہ کسی ٹوٹے ھوے دل کی صدا لگتی ھے
شاعر کاشف اندوری
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 07:47 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب
جو ہوسکے دو گھونٹ زہر دے دو ہم کو
کہ اب یہ زندگی ہم کو سزا لگتی ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:11 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو ہوسکے دو گھونٹ زہر دے دو ہم کو
کہ اب یہ زندگی ہم کو سزا لگتی ہے
__________________
شکریہ جنابکی آمد کا کیا آجکل کہیں مصروف ھیں جناب کم نظر آتے ھو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 10:43 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مصروف کہاں ہونا ہے تھوڑی طبیعت خراب ہے آج کل
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 11:00 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے گھر روز چلی آتی ہے مہماں بن کر
اب نہ جانے شب ہجراں مری کیا لگتی ھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 05:38 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کے اشعار کے لئے ””” واہ واہ واہ “““
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 07:33 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھائی مصروف کہاں ہونا ہے تھوڑی طبیعت خراب ہے آج کل
اللہ آپکو آباد رکھے شاد رکھے آذاد رکھے اور صحت یاب رکھے
آمین
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 09:04 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فری میں دعا دینے کا بہت بہت شکریہ حسن بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-10-11)
جواب

Tags
گھر, ھے, پل, ھم, وقت, قسمت, لگتی, لوگوں, محبت, آتی, اپنی, ابھی, ادا, تصویر, جانے, جتنی, دیکھے, دل, دعا, روز, زندگی, شاعر, شب, غزل, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رمضان،،امریکہ،اور بلی کا بچہ ALI-OAD اپکے کالم 0 09-08-11 10:32 PM
،،ایک بے حس لڑکی ،، The Great شعر و شاعری 2 21-12-10 04:35 PM
،،ایک نظم ،، The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 03:59 PM
،،ایک بے حس لڑکی ،، The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger