واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بزمِ انساں میں عورت نہ ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 05:44 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بزمِ انساں میں عورت نہ ہوتی

بزمِ انساں میں عورت نہ ہوتی


اگر بزمِ انساں میں عورت نہ ہوتی
خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
سِتاروں کے دِل کش فسانے نہ ہوتے
بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
جبینوں پہ نُورِ مسرّت نہ ہوتا
نگاہوں میں شانِ مروّت نہ ہوتی
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ مِلتا
عطا زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی
مُسافر سدا منزلوں پر بھٹکتے
سفینوں کو ساحل کی قُربت نہ ہوتی
ہر اِک پُھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا
نسیمِ بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
خدائی کا انصاف خاموش رہتا
سُنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی

شاعر: نامعلوم
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-11-11), فیاض انصاری (21-12-11), یاسر عمران مرزا (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 06:49 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر عورت نہ ہوتی تو آدم جنت میں ہی ہوتے ۔ لیکن ہم اس دنیا میں نہ ہوتے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-11-11), نبیل خان (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 07:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 07:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, فسانے, ہستی, کش, پہ, پھیکا, نکہت, نامعلوم, نازک, آمد, اِک, انصاف, بہکی, بزمِ, بغاوت, جنت, حقیقت, خاموش, رنگین, ساون, ساحل, شفاعت, شانِ, عورت, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 11:22 PM
کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟ محمدعدنان گپ شپ 22 07-02-11 01:25 PM
عدالتیں نہ ہوتی تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دیتی ALI-OAD خبریں 3 04-12-10 08:18 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger