واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بزمِ ہستی میں روشنی کیسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 09:54 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بزمِ ہستی میں روشنی کیسی

بزمِ ہستی میں روشنی کیسی

بزمِ ہستی میں روشنی کیسی
بجھ گیا دل تو زندگی کیسی

تم نہ تھے جب تو کتنی پھیکی تھی
آج رنگین ہے چاندنی کیسی

میں تمہاری نظر کا طالب ہوں
دوستی کیا ہے، دشمنی کیسی

زندگی نام ہے محبت کا
یہ نہیں ہے تو زندگی کیسی

شمع میں نور ہے نہ دل میں سرور
بزمِ ہستی ، یہ ہو گئی کیسی

جہل بھی نام تمام ہے اب تک
ارے نادان ! آ گہی کیسی

غم کا انجام ہے خوشی راغب
غم نہیں ہے تو پھر خوشی کیسی؟
(راغب مراد آبادی)
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (20-01-09)
پرانا 20-01-09, 04:22 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بزمِ ہستی میں روشنی کیسی

بہترین جناب

انتخاب قابل داد ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, محبت, آبادی, بہترین, دل, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں؟ زارا گپ شپ 4 27-01-11 04:02 PM
کیسی بستی تیری یادوں کی بسادی ہم نے Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 10:19 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
ایسی بستی میں نصیرحیدر شعر و شاعری 3 20-07-07 05:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger