واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بس گھڑی دو گھڑی کو ترا ساتھ ہو اس سے بڑھ کر سعادت نہیں چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 11:11 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بس گھڑی دو گھڑی کو ترا ساتھ ہو اس سے بڑھ کر سعادت نہیں چاہیے

بس گھڑی دو گھڑی کو ترا ساتھ ہو اس سے بڑھ کر سعادت نہیں چاہیے

بس گھڑی دو گھڑی کو ترا ساتھ ہو اس سے بڑھ کر سعادت نہیں چاہیے
عمر بھر کے لئے اور غم ھیں بہت، عمر بھر کی رفاقت نہیں چاہیے

ایسی گونگی محبت کا کیا فائدہ جس میں اظہار جذبات ممکن نہ ہو
جس میں سچ بھی نہ ہم کہہ سکیں ڈھنگ سے، ایسی جھوٹی مروت نہیں چاہیے

ایسے راہی کا بھی کیا سفر کیا حضر، شوق منزل تو جس کو بہت ہو مگر
ہر قدم پر بھرے سسکیاں چیخ اٹھے ، راستے کی طوالت نہیں چاہیے

جس کو جانا نہیں جس کو پرکھا نہیں اس پہ کیا اپنے دل کی گرہ کھولتے
کیسے سچ بولتے اس کی خدمت میں ہم ،جس کو حرف صداقت نہیں چاہیے

تو نے کیا سوچ کر آگ میں رکھ دیئے تیرے پاؤن کے یہ پھول جل جائیں گے
چاہیں عشق میں شدتیں بھی مگر ، یہ جنوں ایسی وحشت نہیں چاہیے

جس کو پڑھ کر سلگنے لگیں چشم و دل جس کو پا کر دھوئیں میں بکھر جائیں ہم
چاہیے تیرا خط بے طلب چاہیے ، لیکن ایسی عبارت نہیں چاہیے

ساعتیں چند گنتی کی ھیں جیب میں ، خرچ کرنا ھے ان کو بہت سوچ کر
قرض ھیں مجھ پہ اوروں کی بھی راحتیں صرف اپنی ہی راحت نہیں چاہیے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, قدم, ممکن, محبت, دل, سفر, عشق, غم, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعدیہ عزیزآفریدی کا ناول "خواب ساتھ رہنے دو" مھمد امین کتاب گھر 0 27-05-10 12:18 PM
ولادت باسعادت اور وصال پُر ملال کی تاریخیں sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 27-02-10 08:55 PM
اپنے پاکستان چلیں(سعدیہ صاحبہ کےلئے) ایس اے نقوی عمومی بحث 21 10-11-09 01:10 PM
::: فرانس میں مقیم 600 سے زائد مسلمان حج کی سعادت سے محروم ::: ابو کاشان خبریں 0 19-12-07 11:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger