واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بنت آدم کی ڈائری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-10, 11:32 PM   #1
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile بنت آدم کی ڈائری

بنت آدم کی ڈائری


اسلام و علیکم

میری ڈائری کا تعارف تو آپ پڑھ چکے اب شئیرنگ ہو جائے

اسکی باتیں روٹھی روٹھی

جسکا لہجہ میٹھا میٹھا

اسکی آنکھیں سمندر جیسی

جسکی ذات میں صحرا صحرا

رات سے گہری سوچیں اسکی

جسکا رنگ سنہرا سنہرا

پھول اور کلیاں چنے والا

خود ہے کیوں بکھرا بکھرا

چاند سے باتیں کرنے والا

دیکھو کتنا تنہا تنہا!!!
__________________


بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), کنعان (02-04-10), نبیل خان (02-12-11), منتظمین (03-04-10), خرم شہزاد خرم (03-04-10), راجہ اکرام (02-04-10), عارف اقبال (03-04-10)
پرانا 02-04-10, 11:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بنت آدم جی واہ
لا جواب
بہت خوب ذوق پایا ہے آپ نے، اسی طرح اچھی اچھی شاعری شیئر کرتی رہیں۔
خوش رہیں آباد رہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-04-10), نبیل خان (02-12-11), خرم شہزاد خرم (03-04-10)
پرانا 02-04-10, 11:42 PM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر چاند کِھلا پھر رات تھمی ،

پھر دل نے کہا اک تیری کمی،

پھر یاد کے جھونکے مہک گئے،

پھر پاگل ارمان بہک گئے،

پھر جنت سی لگی یہ زمین،

پھر دل نے کہا ہے اک تیری کمی،

پھر جگی جگی سی راتیں پھر گزرے لمحوں‌کی باتیں،

پھر ٹھہر گئی پلکوں پہ نمی

پھر دل نے کہایک تیری کمی۔
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), کنعان (02-04-10), نبیل خان (02-12-11), راجہ اکرام (03-04-10)
پرانا 02-04-10, 11:50 PM   #4
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی

نہ تم میری طرف دیکھو غلط اندازنظروں سے

نہ میرے دل کی ڈھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے

نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نطروں سے

تمہیں جو کوئی انجمن روکتی ہے پیش قدمی سے

مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں

میرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی

تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی یادوں کے سائے ہیں

تعارف روگ ہوجائے تو اس کا بھولنا بہتر

تعلق بوجھ بن جائے تو اسکا توڑنا اچھا

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نا ہو ممکن

اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), کنعان (02-04-10), نبیل خان (02-12-11), منتظمین (03-04-10), عبداللہ آدم (03-04-10)
پرانا 02-04-10, 11:58 PM   #5
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


لو سنو زندگی کی دا ستا ں میری

میری آنکھ میں جھلک تیری

میری سا نس میں مہک تیری

میرے گمان می وہم تیرا

میری نیند میں خواب تیرا

میرے دل میں د ھڑ کن تیری

میرے جسم میں روح تیری

میری تنہا ئی میں با تیں تیری

میرے ہا تھو ں میں لمس تیرا

میرے خیا ل میں جیت تیری

میرے عشق میں با زی تیری

لو سنو زند گی کی دا ستا ن میری

میں تیرا اور میری محبت بھی تیری
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (24-12-11), نبیل خان (02-12-11)
پرانا 03-04-10, 12:03 AM   #6
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش مے تیرے حسین ھاتھ کا کنگن ہوتا

تو بڑے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
اپنی نازک سی کلائی میں ڇڑھاتى مجھکو
اور بیتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھکو
میں تیرے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا


جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتی
تیرے ہونٹوں کی میں حدّت سے دہک سا جاتا

رات کو جب بھی تو نیندوں کے سفر پر جاتی
مرمریں ہاتھ کا ایک تکیہ بنایا کرتی
میں تیرے کان سے لگ کر کی باتیں کیا کرتا
تیری زلفوں کو تیرے گال کو چوما کرتا


جب بھی تو بندِقبا کھولنے لگتی جاناں
اپنی آنکھوں کو تیرے حُسن سے خیراں کرتا

میں تیرے روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
میں تیرے جسم کے آنگن میں کھنکتا رہتا

کچھ نہیں تو یہ بےنام سا بندھن ہوتا
کاش مے تیرے حسین ھاتھ کا کنگن ہوتا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 03-04-10, 12:06 AM   #7
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو رات اکیلی پچھلے پہر
اور چاند گگن میں آ جائے
تم چاند کی مانند تنہا ہو
یہ بات تمہیں جو تڑپائے
کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
تم چاند سے باتیں کر لینا
ہم یاد تمہیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
کچھ بات ہو جب ایسی ہی
نم آنکھ تمہاری ہو جائے
تم بات کہیں پر کرتے ہو
تو دل کہیں اور ہی کھو جائے
جذبات کے ایسے عالم میں
مسکان لبوں پر بھر لینا
ہم یاد تمہیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 03-04-10, 12:08 AM   #8
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اک چاند تنہا کھڑا رہا میرے آسماں سے ذرا پرے
میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا میری منزلوں سے ذرا پرے

تیری جستجو کے حصار سےتیرے خواب تیرے خیال سے
میں وہ شخص تھا جو کھڑا تھا تیری چاہتوں سے ذرا پرے

کبھی دل کی بات کہی نہ تھی جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میں نے لفظ پروئے تو تھے مگر تھے سماعتوں سے ذرا پرے

تو چلا گیا میرے ہمسفر ذرا دیکھ مڑ کے تو اک نظر
میرے کشتیاں ہیں جلی ہوئی تیرے ساحلوں سے ذرا پرے
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 03-04-10, 12:13 AM   #9
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں‌میں
تم کہہ دینا "کوئی خاص "نہیں

اک دوست ہے کچا پکا سا
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
جذبات کو ڈھانپے اک پردہ
بس ایک بہانہ اچھا سا

جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور نہ ہو کے پاس نہیں

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں‌میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), خرم شہزاد خرم (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 12:19 AM   #10
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اک نظم لکھتے ہیں

کسی کے نا م کرتے ہیں

مگر یہ سوچنا ہے اب

کہ اس میں ذکر کس کا ہو

کہ اس میں بات کس کی ہو

کہ اس میں ذات کس کی ہو

چلو یہ فرض کر تے ہیں
کہ جس پہ نظم لکھنی ہے
ہمیں اس سے محبت ہے
ہمارے سار ے جذبوں کو

بس اس کی ہی ضرورت ہے

چلو اک کا م کرتے ہیں

ہمیں جو نظم لکھنی ہے

تمھارے نا م کرتے ہیں

تمہی عنوان ہو اسکا

تمھارا ذکر ہے اس میں

تمھاری بات ہے اس میں

تمھاری ذات ہے اس میں

چلو اک نظم لکھتے ہیں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), خرم شہزاد خرم (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 12:34 AM   #11
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا ٹھرو


کہ تم سے اک ضروری بات کرنی ھے



ادھر آؤ


کہ رستے میں کھڑے ھونا ھمیں اچھا نھیں
لگتا


یھاں بیٹھو


کہ باتیں تو ھمیشہ ھم تسلی ھی سے کرتے ھیں



ھمیں اس طرح مت دیکھو



نھیں تو ھم تمھارے سامنے کچھ کھہ نہ پائیں گے





تو ھاں بس بات اتنی ھے


کبھی مو قع ملا توپھر بتائیں گے
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), عارف اقبال (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 07:05 PM   #12
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غمِ حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی
چلے آ وٴ کہ دنیا سے جا رھا ہے کوئی

اجل سے کہ دو کہ رُک جائے دو گھڑی کے لئے
سنا ہے آنے کا وعدہ نبھا رہا ہے کوئی

وہ اِس ناز سے بیٹھے ہیں میری لاش کے پاس
جیسے روٹھے ہوئے کو منا رھا ہو کوئی

پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں فراز
اتنے حسیں ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 05-04-10, 01:19 AM   #13
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں تم کو اجازت ہے آنکھیں میری نم رکھنا

دشوار تمہں ہو گا پانی پہ قدم رکھنا

ٹکرانا ہی اگر ٹہرا ٹکرائیں گے ہم خود سے

توہیں محبت ہے پتھر کو صنم رکھنا

دشوار تمہں ہو گا پانی پہ قدم رکھنا

ناتا ہی تو ٹوٹا ہے سانسیں تو نہیں ٹوٹی

بس اک تعلق تم امید وفا رکھنا

ایسے کسی جزبے کی تکمیل نہیں ہوتی

نیت میں دغا رکھنا ہونٹوں پہ قسم رکھنا

دشوار تمہں ہو گا پانی پہ قدم رکھنا

ہاں تم کو اجازت ہے آنکھیں میری نم رکھنا

دشوار تمہں ہو گا پانی پہ قدم رکھنا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 06-04-10, 06:25 PM   #14
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش میں تیرے کان کا بندہ ہوتا

رات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں

تو تیرے کان سے چپ چاپ نکل جاتا میں

صبح کو گرتے تیری زلفوں سے جب باسی پھول

میرے کھو جانے پہ ہوتا تیرا دل ملول

تو مجھے ڈھونڈتی کس شوق سے گھبراہٹ سے

اپنے مہکے ہوۓ بستر کی ہر اک سلوٹ میں

جونہی کرتیں تیری نرم انگلیاں محسوس مجھے

ملتا پھر اس گوش کا گوشہ مانوس مجھے

کان سے تو مجھے ہر گز نا اتارا کرتی

تو کبھی میری جدائی نہ گوارا کرتی

یوں تیری قربت رنگین کے نشے میں مدہوش

عمر بھر رہتا میری جان میں تیرا حلقہ بگوش

کاش میں تیرے کان کا بندہ ہوتا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 06-04-10, 06:29 PM   #15
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لکھی ہے یہ غزل صرف تیرے لیے

دیوانہ بنا بھی تو صرف تیرے لیے

کسی کو نہیں دیکھیں گی اب یہ نظریں

نظریں ترسیں گی بھی تو صرف تیرے لئے

ہر سانس میں یاد کروں گا تجھ کھ

یہ سانس نکلے گی بھی تو صرف تیرے لیے

ہر پیار سے پیارے لگتے ہو تم مجھے جانا

میں نے پیار سیکھا بھی تو صرف تیرے لئے

جب بھی بارش ہوئی تیری یاد آئی

اور بارش میں بھیگا بھی تو صرف تیرے لئے

ہنسی تو میرے لبوں سے روٹھ گئی

مگر جس روز بھی ہنسا تو صرف تیرے لئے
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
جواب

Tags
color, size, گہری, پایا, واہ, ڈائری, لہجہ, چکے, چنے, میٹھا, آنکھیں, آباد, آدم, اچھی, بنت, تنہا, تعارف, جواب, ذات, سوچیں, سنہرا, سمندر, شئیرنگ, شاعری, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger