| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لفظوں کا ہیر پھیر آتا نہیں مجھے
لوگ سمجھتے ہیں، بولنا آتا نہیں مجھے زندگی کیا ہے اک طویل داستان ہے پر کہانیاں سنانا آتا نہیں مجھے سچی باتیں لوگوں کو اچھی نہیں لگتیں کیا کروں جھوٹ بولنا آتا نہیں مجھے محبت کہتے کس کو ہیں، معلوم نہیں کسی کو محبت کا فسانہ ، سنانا آتا نہیں مجھے زندگی اب ، بہت کٹھن ہے سحر کیا کروں شکوہ کرنا آتا نہیں مجھے سحر
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 20-11-09 at 11:42 PM. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (21-11-09), پاکستانی (23-11-09), محمدعدنان (21-11-09), مرزا محمد فاروق (25-11-09), wajee (21-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (24-11-09), ابو عمار (21-11-09), بزم خیال (21-11-09), حسنین ایوب (25-11-09), رانا امر (21-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (25-11-09), طاھر (22-11-09), عدنان دانی (21-11-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-11-09 | ایس اے نقوی | زندگی اب ، بہت کٹھن ہے سحر | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی اب ، بہت کٹھن ہے سحر
کیا کروں شکوہ کرنا آتا نہیں مجھے بہت خوب ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شاندار
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (21-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سحر آپی کیا بات ہے پاک نیٹ پر سارے شاعر تو نہیں آ گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واہ کیا بات ہے سحر بہن کیا شاعری کی ہے آپ نے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محبت کہتے کس کو ہیں، معلوم نہیں کسی کو
محبت کا فسانہ ، سنانا آتا نہیں مجھے بہت اچھی شاعری ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
سچی باتیں لوگوں کو اچھی نہیں لگتیں کیا کروں جھوٹ بولنا آتا نہیں مجھے واہ واہ - کیا بات ہے ![]() اچھی عکاسی کی ہے آپ نے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہت خوب، پھر یہی کہتی ہوں شاعری کرتی رہیں، بہتری آئے گی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (24-11-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الفاظ اور خیال کے علاوہ وزن اور بحر کابھی خیال رکھیں انشاءاللہ کامیاب ہونگی
اچھی کوشش ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (25-11-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ،
|
|
|
|