| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال: آپ کا شمار ان گنے چنے شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے بچوں کے لیے نظمیں کہنے پر توجہ دی۔ کیا آپ بتائیں گے کہ اس کا محرک کیا تھا؟
قیوم نظر: میری شروع سے خواہش تھی کہ میں بچوں کے لیے نظمیں لکھوں۔ میں نے بچوں کے لیے نطمیں لکھتے وقت ان کی نفسیات کا خاص خیال رکھا ہے۔ ایک پرائیمری اسکول ٹیچر میری ایک نظم ”ٹین کا بندر“ پڑھ کر آیا اور کہنے لگا کہ یہ بتائیے یہ نظم آپ نے کسے دیکھ کر لکھی ہے۔ میں نے کہا، بھئی میں نے لکھ دی ہے کسی کو دیکھ کر کیا مطلب؟ بگڑ کر بولے کہ ضرور یہ نظم ”ٹین کا بندر“ آپ نے مجھے دیکھ کر لکھی ہے کیوں کہ اسکول کے سارے بچے مجھے ”ٹین کا بندر“ کہتے ہیں۔ اسی طرح دس پندرہ سال پہلے میں نے ایک نظم لکھی تھی ”چڑیا گھر“۔ اس کی پہلی لائن تھی: ہم نے چڑیا گھر دیکھا نظم کہنے کے کافی عرصے بعد میں ایک اسکول گیا، وہاں کے ہیڈ ماسٹر صاحب نے نہایت پرتپاک استقبال کیا اور اسکول کے بچوں سے بھی ملایا اور بتایا کہ بچو! یہ ہیں پروفیسر قیوم نظر جنھوں نے تمھارے لیے نظم ”چڑیاگھر“ لکھی ہے۔ چلو جلدی سے کھڑے ہوجاؤ، انھیں سلام کرو۔ بچوں نے کھڑے ہوکر مجھے سلام کیا۔ اس کے بعد بچے جب بھی مجھے سڑک پر یا کسی گلی میں گزرتے ہوئے دیکھتے تھے باقاعدہ کورس کے انداز میں چیختے تھے: ہم نے چڑیا گھر دیکھا میں نے تنگ آکر ایک دن بچوں کو بلایا اور پیار سے سمجھایا کہ بچو! میں چڑیا گھر نہیں ہوں، میں تو پروفیسر قیوم نظر ہوں، سمجھے! پروفیسر قیوم نظر کے ایک انٹرویو سے اقتباس
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سیپ بہن نے پاک نیٹ پر یہ نظم پیش کی ہے جس کا لنک دے رہا ہوں۔ سیپ آپ کا بہت شکریہ، اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔ چڑیا گھر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, ہے۔, کورس, گھر, گے, پہلی, پہلے, پیار, پروفیسر, وقت, لگا, نظر, آیا, انٹرویو, انداز, بچوں, بچے, توجہ, خواہش, خاص, دیکھ, سوال, سال, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں | ناصحی | خبریں | 5 | 07-05-11 12:28 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |