واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بھری جیب ڈالروں سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-11, 07:10 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھری جیب ڈالروں سے

بھری جیب ڈالروں سے

لڑے ہیں ھم عقابی لشکروں سے
لہو دیکھو ٹپکتا ھے پروں سے
قمرکی سمت جب پرواز کی ھے
ہزاروں تیر گزر ے ھیں سروں سے
خداے پاک سے ھی التجا کر
مرا دیں ما نگ نہ پتھر و ں سے
عدو کو بعد میں ۔،میں مات دوں گا
میں پہلے جنگ کر لوں مخبروں سے
قصیدے جو کہیں نہ غاصبوں کے
عقیدت ھے مجھے ان شاعروں سے
مسلماں قوم کے ناسور ہیں یہ
مری جنگ ھے راشی افسروں سے
وڈیروں کا نظام زر مٹادیں
وطن کو پاک کردیں جابروں سے
حسیں چہرے پرندے موسمی ہیں
ملے گی نہ وفا ان دلبروں سے
فن راہی پہ وہ ہیں طنز کرتے
بھری ہے جیب جن کی ڈالروں سے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-10-11), محمدمبشرعلی (09-10-11), سیفی خان (09-10-11), سحر (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 08:59 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ بہت خو ب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (09-10-11), حسن قادری (09-10-11)
پرانا 09-10-11, 10:09 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (09-10-11)
پرانا 09-10-11, 11:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
قصیدے جو کہیں نہ غاصبوں کے
عقیدت ھے مجھے ان شاعروں سے
مسلماں قوم کے ناسور ہیں یہ
مری جنگ ھے راشی افسروں سے
بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 01:05 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدو کو بعد میں ۔،میں مات دوں گا
میں پہلے جنگ کر لوں مخبروں سے

بہت خوب جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (11-10-11)
جواب

Tags
گی, پہلے, ھیں, ھے, ھم, پاک, پتھر, پروں, پرواز, پرندے, وفا, وطن, لہو, چہرے, نظام, ملے, ما, مرا, بھری, جنگ, دیکھو, دیں, سمت, شاعروں, عقیدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger