| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 4
کمائي: 181
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں
کہ اس کی بخششوں کے اتنے چرچے ہیں فقیروں میں کوئی سورج سے سیکھے، عدل کیا ہے، حق رسی کیا ہے کہ یکساں دھوپ بٹتی ہے، صغیروں میں کبیروں میں ابھی غیروں کے دُکھ پہ بھیگنا بُھولی نہیں آنکھیں ابھی کچھ روشنی باقی ہے لوگوں گے ضمیروں میں نہ وہ ہوتا، نہ میں اِک شخص کو دِل سے لگا رکھتا میں دُشمن کو بھی گنتا ہوں محّبت کے سفیروں میں سبیلیں جس نے اپنے خون کی ہر سو لگائی ہوں میں صرف ایسے غنی کا نام لکھتا ہوں امیروں میں بدن آزاد ہے، اندر میرے زنجیر بجتی ہے کہ میں مختار ہو کر بھی گنا جاؤں اسیروں میں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| خون, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا | gorgeous | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 01-01-12 02:25 AM |
| ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت | سائرہ علی | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 18 | 01-01-12 02:04 AM |
| رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر | گوہر | عمومی بحث | 2 | 15-10-10 08:33 AM |
| جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 08:59 AM |
| اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو | عائشہ | شعر و شاعری | 6 | 01-09-07 11:56 PM |