واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-09, 03:10 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
کرتیں ہیں محبت بے غرضی سے
نہیں چاہتی بھائیوں سے
سوائے دیں ان کو عزت
رکھیں ان کا مان

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
کرتیں ہیں محبت ان سے بھی
جو نہیں دیتے عزت
نہیں رکھتے ان کا مان

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں ۔
بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-11-09), محمدعدنان (25-11-09), مرزا محمد فاروق (25-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (24-11-09), ابرارحسین (13-10-10), شاہ جی 90 (26-11-09), عبداللہ آدم (26-10-10), عدنان دانی (24-11-09), عروج (13-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-11-09 مرزا محمد فاروق بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں 150
25-11-09 ایس اے نقوی کرتیں ہیں محبت ان سے بھی 50
پرانا 24-11-09, 03:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سحر بہت ہی خوبصورت
آج کیا ہو گیا ہے آپکو! ایک کے بعد ایک کمال
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
سحر (07-12-09), عروج (13-10-10)
پرانا 24-11-09, 03:29 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب سحر بہت ہی خوبصورت
آج کیا ہو گیا ہے آپکو! ایک کے بعد ایک کمال
ام طلحہ

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-09), عروج (13-10-10)
پرانا 24-11-09, 03:34 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے آپس کی بات ہے۔ ترتیب کی تکمیل کی خوشی میں اج میں نے بھی اپنے سیکشن میں لکھنا شروع کر دیا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (24-11-09), عروج (13-10-10)
پرانا 24-11-09, 03:36 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فورم میں جتنی بھی لڑکیاں ہیں سب پاگل ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-11-09), ام طلحہ (24-11-09), سحر (24-11-09)
پرانا 24-11-09, 03:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکر ناٹ سحر! لڑکیوں کو کہہ رہے ہیں۔ میں اور آپ تو خواتین ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-11-09), مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (24-11-09)
پرانا 24-11-09, 03:39 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ
میں کوئی شاعرہ نہیں اور مجھے معلوم ہے کہ میری شاعری ، شاعروں کے معیار کے مطابق بھی نہیں ۔
لیکن یہ اپنے جذبات کے اظہار کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔

شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-11-09), محمدعدنان (25-11-09), مرزا محمد فاروق (25-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 04:55 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بھی تو کسی نہ کسی کی بہنیں ہیں نا اس لیے یو ار میڈ ٹو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-11-09), محمدعدنان (25-11-09), مرزا محمد فاروق (25-11-09), ام طلحہ (25-11-09), سحر (24-11-09)
پرانا 24-11-09, 07:26 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ۔۔!!! اپ سچ میں پاگل ہے۔۔؟؟؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-11-09), سحر (24-11-09)
پرانا 24-11-09, 08:07 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

...................................

Last edited by سحر; 24-11-09 at 08:12 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-09, 08:17 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-09, 10:50 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میں مذاق کررہا تھا
اگر کسی کو برا لگے تو معافی
چاہتا ہوں۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-11-09, 09:09 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ
میں کوئی شاعرہ نہیں اور مجھے معلوم ہے کہ میری شاعری ، شاعروں کے معیار کے مطابق بھی نہیں ۔
لیکن یہ اپنے جذبات کے اظہار کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔

شکریہ
بہت اچھے الفاظ میں اظہار کہا ہے آپنے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (28-11-09)
پرانا 25-11-09, 10:17 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ بھی تو کسی نہ کسی کی بہنیں ہیں نا اس لیے یو ار میڈ ٹو
چلیں بھائی مان لیا۔ اب خوش؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-11-09, 11:56 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
کرتیں ہیں محبت بے غرضی سے
نہیں چاہتی بھائیوں سے
سوائے دیں ان کو عزت
رکھیں ان کا مان

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
کرتیں ہیں محبت ان سے بھی
جو نہیں دیتے عزت
نہیں رکھتے ان کا مان

بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں ۔
بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں
اچھی شئیرنگ ھے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-11-09), عروج (13-10-10)
جواب

Tags
فورم, کمال, پاگل, قواعد, قدم, محبت, معلوم, اللہ, انتظار, بھائی, حضرات, خواتین, دل, شاعری, ضوابط, علم, عزت, غور, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خفیہ قوتیں پاکستان ' افغانستان ' ایران اور ترکی میں دہشت گردی کرا رہی ہیں ۔ترک صدر جاویداسد خبریں 1 15-10-10 07:53 PM
برطانیہ میں غریب خواتین ماں بننے کی خواہشمند نہیں ہوتیں گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:08 AM
دینی قوتیں : حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت حیدر سیاست 21 27-10-09 11:04 PM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
شخصیات اہم نہ ہوتیں تو جسٹس افتخار کو برطرف نہ کیا جاتا عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger