| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو محبوبہ یا بیوی کا استانی ہونا بھی ایک بہت بڑا المیہ ہے
کیوں کہ آپ انہیں عشق کے مارے مرنے کی حد تک سنجیدہ ہو کر بھی کوئی بات کہیں یہ فوری طور پر استانی بن کر آپ کو اپنے شاگرد بچے کے طور پر ٹریٹ کرنا شروع کر دیں گی۔ کچھ ایسی ہی واردات اس نظم میں بھی ہے دیکھئیے اور دعا کیجئیے کہ آپ کی شادی کسی استانی سے نہ ہو جائے ۔ پوچھا جو میں نے چاند نکلتا ہے کس طرح دانتوں کو اس نے پیس کر کچھ عرض یوں کیا الو کے پٹھے تجھ کو نہیں اب تلک پتا ہے گردش زمین میں سب کچھ چھپا ہوا گر چاہتا ہے جاننا اک بات سن زرا آ میرے پاس سائینس کی تو ٹیوشن لگا میں باز آیا ایسی محبت سے دوستو بیوی جہاں پہ بیوی نہ ہو استانی ہو نوٹ : برائے مقابلہ شعر و شاعری اپریل 2010 پیش کی گئی |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-04-10), rabab (21-04-10), sahj (04-05-10), shafresha (21-04-10), کنعان (21-04-10), ھارون اعظم (21-04-10), نورالدین (21-04-10), اویسی (23-04-10), ام طلحہ (21-04-10), بزم خیال (04-05-10), حیدر (04-05-10), راجہ اکرام (21-04-10), سحر (21-04-10), عارف اقبال (24-04-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عبداللہ حیدر (21-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ معظم بھائی!واردات ہے بہرحال دلچسپ
![]() اور مقابلہ کو رونق بخشنے کا بھی شکریہ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ جی
مزا آ گیا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ آپ کے ساتھ ہوا ہے کیا؟ یا صرف شاعری ہے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چلیں آپ اپنی خیر منائیں اب۔ بھابی نے یہ تھریڈ دیکھ لیا تو آپ کی کلاس لگ جائے گی۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل نیٹ پر کم ہی نظر کرم ہوتی ہے اسی لیئے تو ہم بے فکر ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-04-10), حیدر (04-05-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں وہ بنتی تو نہیں ہیں لیکن کبھی کبھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے ' آپ اپنی بھابی سے شکایت نہ لگا دیجئیے گا ہماری |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں وہ بنتی تو نہیں ہیں لیکن کبھی کبھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے ' آپ اپنی بھابی سے شکایت نہ لگا دیجئیے گا ہماری |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ بھائی !!!
بھابھی نے اگر پڑھ لیا تو ؟؟؟؟؟؟ آ بیل مجھے مار کی کہاوت کہیں سچ ہونے تو نہیں جا رہی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-05-10) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
راجہ بھائی کدھر ہو۔رااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااجہ آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ آ جاااااااااااااا |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (05-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فوری, کوئی, گئی, پہ, یا, لگا, چاند, مقابلہ, محبت, بیوی, بڑا, بچے, جائے, دیں, دعا, شاگرد, شادی, شاعری, شروع, شعر, شعر و شاعری, طور, عرض, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شیر، بکری اور بیوی | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 20 | 18-01-11 07:10 PM |
| اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-11-10 01:48 PM |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| بندر اور بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 17-01-09 12:24 AM |