واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-09, 05:29 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

اور پھول کے مقدر میں
بالاخر بکھرنا ہے
انہیں تو بس مہکنا ہے
سجا دو سیج پر چاہے
چڑھا دو یا مزاروں پر
سہرے میں انہیں گوندھو
لگا دو یا کہ مدفن پر
انہیں خوشبو پھیلانی ہے

بھلا پھولوں کی مرضی کون پوچھتا ہے
بتاﺅ تم کو بالوں میں سجائیں یا کہ مرقد پے
آبیاری ہو کہیں یا قطع و بریدہو
پھولوں کے اختیار میں بس مہکتے رہنا ہے
اجنبی جذبات کو اپنی زباں میں کہنا ہے
جس رنگ میں چاہے باغباں
گلدستے میں سج جانا ہے
جس کیاری میں چاہے
وہیں پے ان کو اگنا ہے ، وہیں پھل پھول دینے ہیں
وہیں مرجھانا ہے ان کو

پرندوں اور پودوں میں
یہی اک فرق ہے ازلی
کبھی جو بے سبب یہ مہرباں برساتیں روٹھ جائیں تو
یا بد قسمت گھٹائیں راستے بھول جائیں تو
کبھی جب پانیوں کی کوکھ بانج ہو جانے کا خدشہ ہو

پرندے ہجرتیں کر کے، نئی آب و زمیں کھوجیں
ٹھکانے ، آشیانے، چمن و گلشن سب نیا ڈھونڈیں

مگر پھولوں کو پودوں کو، مگر بیلوں کو بانہوںکو
وہیں پانی کے مدفن پر ، وہیں اشجار کے ساکت بدن پہ خاک ہونا ہے
انہی گجروں میں سجنا ہے
انہیں راہوں میں رلنا ہے
گلدان آباد کرنے ہیں
یہی پھولوں کی قسمت ہے ، یہی ان کا مقدر ہے

بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-03-12), shafirajput (02-03-12), فیصل ناصر (02-03-12), گلاب خان (03-03-12), نورین خان (04-10-09), محمد یاسرعلی (02-03-12), محمدعدنان (04-10-09), مرزا عامر (03-03-12), ابرارحسین (02-03-12), طارق راحیل (03-10-09), عروج (01-06-11)
پرانا 23-01-09, 05:36 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

بہت اچھا لکھا ہے بھائی نے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (23-01-09), طارق راحیل (03-10-09)
پرانا 23-01-09, 06:13 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-01-09)
پرانا 30-09-09, 09:17 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے راجہ جی
-----------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 10:23 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کاٹ کے رکھ دیا اس شاعری نے۔ اللہ سب بیٹیوں کی قسمت بہت اچھی کرے۔ میں ماشاللہ دو بیٹیوں کی ماں ہوں اسلئے اللہ سے اس معاملے میں بہت ڈرتی ہوں کہ کہیں مجھ سے کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہوجائے جسکا خمیازہ میڑی بچیوں کو بھگتنا پڑے۔
اللہ سب کو بچیوں کے سکھ دکھائے اور انکے غم سے کوسوں دور رکھے آمین۔
راجہ بھائی کس کی شاعری ہے؟؟؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (30-09-09), طارق راحیل (03-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:39 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
دل کاٹ کے رکھ دیا اس شاعری نے۔ اللہ سب بیٹیوں کی قسمت بہت اچھی کرے۔ میں ماشاللہ دو بیٹیوں کی ماں ہوں اسلئے اللہ سے اس معاملے میں بہت ڈرتی ہوں کہ کہیں مجھ سے کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہوجائے جسکا خمیازہ میڑی بچیوں کو بھگتنا پڑے۔
اللہ سب کو بچیوں کے سکھ دکھائے اور انکے غم سے کوسوں دور رکھے آمین۔
راجہ بھائی کس کی شاعری ہے؟؟؟؟
السلام علیکم پیاری بہن
آپ کو اور آپ کے بچوں کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
بچیوں کی اچھی تربیت ہی وہ بہترین تحفہ ہے جو والدین دے سکتے ہیں۔ اور مجھے اپنی بہن پر یقین ہے کہ وہ ازواج مطہرات اور صحابیات رضوان اللہ علیھن کی سیرت کو مد نظر رکھ کر اپنی بچیوں کی تربیت کر رہی ہوں گی۔
اللہ ان بچیوں کو ان کے والدین کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے۔ اور بچیوں اپنی پناہ میں رکھے۔آمین

بہنا یہ شاعری مجھے نہیں معلوم کس کی ہے
مجھے بھی کسی دوست نے بھیجی تھی۔۔ سوچا شیئر کر دوں
شاعر نے ویسے صحیح تصویر کشی کی ہے بیٹیوں کی حالت کی۔ واقعی دل تڑپ اٹھتا ہے
اللہ ہمیں اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق زندگیاں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (30-09-09)
پرانا 04-10-09, 12:11 AM   #7
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ھے رجا بھائی۔۔۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-10-09)
پرانا 04-10-09, 12:23 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-10-09)
پرانا 04-10-09, 02:00 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام ساتھیوں کے پسند کرنے کا شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-11, 09:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیٹیاں۔سراپا وفا۔ گھر میں رنگ ھی ا نکے وجود سے آئے۔ میری دونوں بیٹیوں کے لیے بھی دعاگو رھئیے گا۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-03-12), گلاب خان (03-03-12), راجہ اکرام (02-03-12)
پرانا 02-03-12, 10:56 PM   #11
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (03-03-12)
جواب

Tags
گھر, پھول, پسند, وجود, نظر, مہکتے, ماں, معلوم, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بیٹیوں, بچوں, تصویر, دونوں, دوست, دل, رنگ, شاعری, عمدہ, غم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں سیپ میری ڈائری 14 01-06-11 09:08 PM
میں تو ہوں اک سیپ کا موتی سیپ میری ڈائری 3 05-02-11 01:33 PM
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM
بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟ ایکسٹو اپکے کالم 1 03-10-10 04:20 PM
بیٹیاں پھول ہیں ڈاکٹرنور شعر و شاعری 36 08-10-09 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger