واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بے حد و شمار ہو جاؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 03:10 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے حد و شمار ہو جاؤ

بے حد و شمار ہو جاؤ

بے حد و شمار ہو جاؤ
تم مرا انتظار ہو جاؤ
اس میں پھیلے ہیں راز ہستی کے
سایۂ زلفِ یار ہو جاؤ
جس کرن سے وجود روشن ہے
جاؤ اس پر نثار ہو جاؤ
کوئی تم کو نہ توڑ پائے گا
عشق کا اعتبار ہو جاؤ
چاہتے ہو اگر امر ہونا
ساعتِ وصلِ یار ہو جاؤ
تم کو خوشیوں کی ہے تلاش حسن
یوں کرو سوگوار ہو جاؤ
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-08-11, 04:01 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وں کرو سوگوار ہو جاؤ
آگے سب سوگوار ھیں پورا ملک اور سوگواری ٹھیک نھیً
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونا, ہستی, کرن, ٹھیک, پائے, وجود, نثار, ملک, مرا, آگے, انتظار, امر, اعتبار, بے, تلاش, جاؤ, حد, حسن, خوشیوں, روشن, راز, زلفِ, سوگوار, شمار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger