واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:31 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے

بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے

بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ھو شفا کیوں نہیں دیتے

درد شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں‌دیتے
خوِن دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں‌دیتے

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ھو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں‌دیتے

ہان نکتہ ورو لاؤ لب و دل کی گواہی
ہاں نغمہ گرو سازِ صدا کیوں نہیں دیتے

بربادیٰ دل جبر نہیں فیض کسی کا
وہ دشمن جاں ھے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یوں حوالہ دیتے ہیں زارا زارا 4 25-10-10 06:56 PM
خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے The Great احمد فراز 0 28-08-09 03:34 PM
بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے The Great شعر و شاعری 2 15-08-09 11:35 AM
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے میاں شاہد فیض احمد فیض 5 04-01-09 10:58 PM
مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ محمدعدنان کرکٹ 0 27-09-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger