| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تارے ہیں نہ ماہتاب یارو
کچھ اس کا بھی سدِّ باب یارو آنکھوں میں چتائیں جل رہی ہیں ہونٹوں پہ ہے آب آب یارو تاحدِّ خیال ریگ صحرا تاحدِّ نظر سراب یارو رہبر ہی نہیں ہے ساتھ اپنے رہزن بھی ہے ہم رکاب یارو شعلے سے جہاں لپک رہے ہیں برسے گا وہیں سحاب یارو |
|
|
|