واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-02-08, 04:08 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

"میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
بھیڑ میں یوں نہ چھوڑو مجھے
گھر لوٹ کے بھی آ نہ پاؤں ماں
بھیجنا اتنا دور مجھ کو تو
یاد بھی نہ تجھ کو آ پاؤں ماں
کیا اتنا برا ہوں میں ماں
کیا اتنا برا۔۔۔
میری ماں
جب بھی کبھی پاپا مجھے
جو زور سے جھولا جھلاتے ہیں ماں
میری نظر ڈھونڈے تجھے
سوچوں یہی تو آ کے تھامے گی ماں
ان سے میں یہ کہتا نہیں
پر میں سہم جاتا ہوں ماں
چہرے پہ آنے دیتا نہیں
دل ہی دل میں گھبراتا ہوں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں

"
رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-02-08), محمدعدنان (12-02-08), ابو عمار (16-02-08), خرم شہزاد خرم (12-02-08), راجہ صاحب (20-05-08), عبدالقدوس (12-02-08)
پرانا 11-02-08, 06:21 AM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

بہت اچھی شاعری ہے جناب، بڑے نازک اور پیارے رشتے کو موضوع سخن بنایا آپ نے۔ بہت اچھا۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-08, 07:58 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

جزاک اللہ ۔
پسند کرنے کا شکریہ
رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-08, 01:40 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

دلوں کا چھو لینے والا موضوع ---
بہت عمدہ رضا - بہت ہی اعلیٰ شیئرنگ۔

والسلام،
طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 03:45 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

بہت شکریہ جناب بہت اچھے رضا بھائی بہت خوب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 06:23 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

سلام
سب دوستوں کا بہت شکریہ ۔کہ آپ نے اس کو پسند کیا۔۔۔
اصل میں یہ نظم ہے ہی بہت پیاری۔۔مجھے جب ماں کی یاد آتی ہے ۔۔تو اسے پڑھ لیتا ہوں۔۔۔۔
ماں کا پیار بھی عجب چیز ہے۔
دنیا کا ہر رشتہ بے اعتماد سا لگتا ہے۔ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے۔ماں نہیں چھوڑتی۔اور نہ آپ کے عیب دوسروں پر ظاہر کرتی ہے۔آپ کے عیبوں‌پر مطلع ہونے کے باوجود آپ کو بلیک میل نہيں کرتی بلکہ عیبوں‌پر پردہ ڈالتی ہے۔
رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضا کا شکریہ ادا کیا
وجدان (12-02-08), خرم شہزاد خرم (12-02-08), راجہ صاحب (20-05-08)
پرانا 12-02-08, 08:18 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

بے شک

تھی رخصت گی جیڑی دنیا تو وہ ہستی جا مل ونجے
سر گود وچ رکھ کے سو پوا جنت دی چھا مل ونجے
اے وسیلہ ہے منڈی بخشش دا ادے قدما وچ جا مل ونجے
اس رات روشن منڈا حج ہوندا جس رات خواب وچ ما مل ونجے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-02-08)
پرانا 12-02-08, 08:21 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

بہت عمدہ فوٹو ٹیک - یہ بھی زبردست ہے ۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 08:41 AM   #9
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

بھائی فوٹو ٹیک، آپ کے لئے کوئی بھی الفاظ موضوع نہیں لگتے جن سے آپ کی تعریف ہو۔

اللہ آپ کو خوش رکھے
آمین۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 03:52 PM   #10
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟

یہ آڈیو میں کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں
کوئی ہے جو اس کا لنک فراہم کرے
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پیارے, پسند, نظر, ماں, اللہ, اعلیٰ, بھائی, خوش, رات, رشتے, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکے بمقابلہ لڑکیاں؟ عامرشہزاد گپ شپ 1015 09-11-09 10:05 AM
ہم کیا جشن منایئں؟ سیپ گپ شپ 5 27-08-08 03:31 PM
اقبال ترے دیس کا کیا حال سناؤں؟ پیاسا متفرقات 6 17-08-08 09:23 AM
اے دل الجھ گیا ہے مذاقِ نظر کہاں؟ میاں شاہد جگن ناتھ آذاد 2 19-05-08 11:32 AM
میں کہاں سوؤں؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger