واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تجھے میں ظالم تو کہ دوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-11, 01:18 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تجھے میں ظالم تو کہ دوں

تجھے میں ظالم تو کہ دوں

تجھے میں ظالم تو کہ دوں
مگر میں خود بھی مجرم ہوں

یہ میری بیوفائی ہے
بھلا کر تجھ کو زندہ ہوں


وو تیری آخری ہچکی
مجھے اب بھی ستاتی ہے


میں تجھ پر سبقت نہ پاؤں
تبھی ہچکی نہیں لیتا مگر دل کھول کے روتا ہوں


یقین ہے آج بھی مجھ کو
وو پھر سے لوٹ آیے گا


تبھی میں آج بھی اکثر
ذرا سا ہنس بھی دیتا ہوں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تجھے میں ظالم تو کہ دوں
مگر میں خود بھی مجرم ہوں
لگتا ہے اس جرم میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں
اب صبر کے سوا کیا کِیا جا سکتا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہنس, کھول, لیتا, لوٹ, مجرم, آیے, آج, برابر, تجھے, خود, دیتا, دل, روتا, زندہ, سوا, ستاتی, شریک, ظالم, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 103 02-10-11 10:34 PM
میں اکیلا تو ہوں مگر۔۔۔ محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 8 25-09-11 11:54 AM
میں اس حصار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں سیفی خان شعر و شاعری 5 13-08-11 05:30 AM
مسلمانوں تمہیں کیا ہو گیا۔ ۔ ۔ خدا را اب تو جا گو پیاسا اسلام اور عصر حاضر 1 26-08-08 08:08 PM
مجھے چاہے جتنا رلائے تو ۔ تجھے دیکھ کر میں ہنساکروں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger