واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 11:24 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو

تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو

[CENTER][CENTER]
تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے وہ ہم راز بدل ڈالو

تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو

پر سوز دلوں کو جو مکان نہ دے پائے
سُر ھی نہ ملے جس سے وہ ساز بدل ڈالو

دشمنوں کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-11-11), فیاض انصاری (27-11-11), ھارون اعظم (22-11-11), نبیل خان (05-11-11), ابن آدم (23-11-11), تبتیلا انجم (23-11-11), حیدر (22-11-11), حیدر Rehan (05-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 11:27 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی نصیحتیں ھیں باتوں ھی باتوں بلکہ شعروں کے لپیٹے میں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), تبتیلا انجم (23-11-11), حیدر (22-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 12:54 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سمجھانے کا انداز اچھا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (05-11-11), حیدر Rehan (05-11-11)
پرانا 22-11-11, 07:29 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کس کی شاعری ہے ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 22-11-11, 08:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میں پہلے پوسٹ کر چکا ہو مجھے یہ پوری غزل میسج میں آئی تھی شاعر نامعلوم
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-11, 08:20 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا۔ فیس بک پر کسی نے شئیر کی تھی، علامہ اقبال کے نام سے۔ میرے خیال میں یہ ان کی شاعری نہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 22-11-11, 09:25 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں مجھے بھی کافی عرصہ قبل اقبال کے نام سے موصول ہوئی تھی، پر پتا نہیں کیوں دل نہیں مانا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-11-11), ننھا بچہ (22-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 22-11-11, 09:37 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو


کیسے؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 22-11-11, 10:05 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو


کیسے؟
ریوائنڈ کرکے ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (23-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:44 AM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو

زبردست
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:27 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے لیکن علامہ محمد اقبال کے معیار کی نہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 27-11-11, 10:52 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔ اچھی لگی۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 01:11 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اچھا۔ فیس بک پر کسی نے شئیر کی تھی، علامہ اقبال کے نام سے۔ میرے خیال میں یہ ان کی شاعری نہیں۔
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ بالکل بجا فرمایا جی آپ نے
کہا جاتا ہے کہ حضرت ِ علامہ اقبال کا پہلا شعر تھا ۔۔۔۔۔

موتی سمجھ کے شان ِ کریمی نے چُن لیے
قطرے جو تھے میرے عرق ِ انفعال کے
اب اس شعر کے الفاظ ، ان کی ترتیب ، بحر وغیرہ ان سب پر ملکہ اور گرفت غضب کی ہے جبکہ متذکرہ بالا کلام حضرت ِ علامہ کے اس پہلے شعر کا بھی پاسنگ تک نہیں ہے ۔۔۔۔۔ جو لوگ ایسا کرتے ہیں وہ بلا شبہ اقبال سے ناواقف ہیں اور شاید شاعری سے بھی ۔۔۔۔۔ آجکل یہی زیادتی حضرت ِ علامہ کی نسبت کہیں زیادہ فراز اور غالب کے ساتھ کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ہمیں اپنے اکابر کی توقیر و تعظیم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-11-11), wajee (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), عروج (28-11-11)
جواب

Tags
color, purple, کہاوت, کھیل, کھیلو, ھیں, پائے, وہی, مکان, ملے, آغاز, اچھی, انداز, باتوں, بدل, تسکین, خطرہ, دے, دلوں, رکھ, راز, سوز, سنی, ساز, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تسليم بي بي۔۔۔ ہمت كا نشاں شمشاد احمد عورت کہانی 5 31-08-11 02:17 AM
غلطی تسلیم کرلے اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 04:59 PM
جہاد کا نا قا بلِ تسِخیر سامان sahj جہاد 0 16-10-09 05:42 PM
وجہ تسمیہ فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 24-08-09 01:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger