واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 11:51 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں

محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں

یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنےوالاہو اس کو توڑ دیتا ہوں

مرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نہ لے جائیں
گھروندے ریت کے تعمیر کرکے پھوڑ دیتا ہوں

عدیم اب تک وہی بچپن وہی تخریب کاری ھے
قفس کو توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں

عدیم ہاشمی
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), محمد یاسرعلی (14-08-11), حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:03 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 190
شکریہ: 4
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
buttfra کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

?,Aap tou dil jaly lagty ho bhai kahin aap ki kashti tou nai doobi
buttfra آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے buttfra کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:03 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا بھی یہی حال ہے۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت ہو تو بے حد ہو نفرت ہو تو بے پایاں
کوئی بھی کام کم کرنا ہمیں ہر گز نہیں آتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:17 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں
بنيادي اسلامي معاشرت كي تعليمات كے خلاف ہےاللہ كے‌نبي صلي اللہ عليہ والہ وسلم نے 3 دن سے‌زائد اپنے مسلمان بھائي سے ناراضگي ركھنے سے منع فرمايا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوف خدا سے‌عاري شاعر عموما اپني ہي ہانكتے ہيں‌اسي ليے قرآن نے شاعروں كے بارے ميں كہا


وَالشُّعَرَاۗءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَ ٢٢٤؀ۭ اَلَمْ تَرَ اَنَّهُمْ فِيْ كُلِّ وَادٍ يَّهِيْمُوْنَ ٢٢٥؀ۙ وَاَنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ مَا لَا يَفْعَلُوْنَ ٢٢٦؀ۙ اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِيْرًا وَّانْتَــصَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا ۭ وَسَـيَعْلَمُ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْٓا اَيَّ مُنْقَلَبٍ يَّنْقَلِبُوْنَ ٢٢٧؀ۧ
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:19 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
محبت ہو تو بے حد ہو نفرت ہو تو بے پایاں
کوئی بھی کام کم کرنا ہمیں ہر گز نہیں آتا
ٌپير صاحب آپ كا حال تو افغاني پٹھأنوں كا سا لگتا ہے جن كي امريكہ سے‌دوستي بھي اسے‌مہنگي پڑي اور دشمني بھي
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:26 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی بھی فکر مجھ کو نتیجے کی نہیں ہوتی
محنت کرکے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (14-08-11)
جواب

Tags
ہاشمی, کاری, کرکے, پھوڑ, پرندے, وہی, لہریں, لے, نفرت, چھوڑ, مکمل, موڑ, ادھر, بھرا, بچپن, تخریب, تعلق, تعمیر, دیکھے, دیتا, دریا, رہتا, رکھتا, سپنے, شدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger