واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 04:16 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو

تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو

تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو
مقام دل میں بنالوں ، اگر اجازت ھو

تمھار ے پیار کی آسودگی کے سائے میں
زرا سا وقت گزاروں ، اگر اجازت ھو

تمھاری زیست کے باغیچئہ محبّت میں
وفا کے پھول کھلادوں ، اگر اجازت ھو

تمھار ے شہر کا موسم بہت حسین سا ھے
میں ایک شام چرا لوں اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔

تمپھار ے من کے شبستاں میں اپنی چاھت کے
کوئی چراغ جلا دوں ، اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔

تمھارا ساتھ جو مل جائے عمر بھر کے لیئے
یہ ناز جان لُٹا دوں ، اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 04:46 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب دی گریٹ بھائی
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 12:38 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گزاروں, پھول, پیار, ھو, وقت, لُٹا, ناز, چرا, چراغ, موسم, مل, محبّت, اپنی, اجازت, جلا, جان, جائے, حسین, خواب, دل, زیست, سائے, ساتھ, شہر, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر اجازت ھو ،!!!!! عبدالرحمن سید تعارف 16 02-11-10 10:59 AM
مسلمانوں پر تشدد کی اجازت!! sahj خبریں 0 16-01-10 09:17 AM
اگر اجازت ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ The Great شعر و شاعری 4 27-09-09 10:59 AM
بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو عبداللہ حیدر خاندانی زندگی 3 21-04-09 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger