واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تمہارا نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-07, 05:35 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمہارا نام

تمہارا نام

لوگ مجھے ہمیشہ اس لیے قصوروار سمجھتے ہیں
کیوں کہ میں ہمیشہ
نظریں جھُکا کر بات کرتی ہوں
مگر سچ تو یہ ہے کہ
میں ان آنسووں کے ڈر سے
نظریں اوپر نہیں اُٹھاتی
جو ہر لمحہ میری پلکوں کے کنارے چمکتے ہیں
اور میں نہیں چاہتی
کہ لوگ مجھ سے ہمدردی سے ان کی وجہ پوچھیں
اور میں کسی ہمدردی اور
پیار سے پگھل کے
تمہارا نام نہ لے بیٹھوں
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 08:01 PM   #2
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب!!!!!


حالِ دل کس سے کہیں کہ تیرے شہر کے لوگ۔۔
قصہِ غم کو بھی ڈھولک کی صدا دیتے ھیں۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 10:24 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ مہک کیا کمال نظم ہے صدا خوش رہو
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-07, 11:29 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں کسی ہمدردی اور
پیار سے پگھل کے
تمہارا نام نہ لے بیٹھوں


واہ! واہ! کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ جاری رکھئے!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 02:50 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت خوب مہک جی خوش رہیئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
مہک (01-09-07)
پرانا 01-09-07, 06:18 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کر نے کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 10:46 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

waaaaaaaaa kya bat ha tum nay to chacha kamal kar deya
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
chacha, color, کمال, پسند, لوگ, خوش, دل, شہر, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger