| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمہارے قافلے کا ہر گھڑی منظر بدلتا ہے
کبھی رہزن بدلتا ہے ، کبھی رہبر بدلتا ہے لباسِ فاخرہ کی آرزو تو سب کو ہے لیکن کہاں ملبوس کے اندر کوئی پیکر بدلتا ہے تم اک انسان کے بدلے ہوئے تیور پہ حیراں ہو یہ وہ موسم ہے کہ پنچھی بھی اپنے پر بدلتا ہے چاہتوں سے اُسے میں نے محبت سے تراشا ہے بس اب یہ دیکھنا ہے رنگ کب پتھر بدلتا ہے اُسے تو شوق ہے ہردل میں یوں جاکر ٹھہرنے کا وہ کچھ ہی روز میں اُکتا کر اپنا گھر بدلتا ہے
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
بہت شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کوئی, گھڑی, گھر, پہ, پتھر, یوں, قافلے, موسم, ملبوس, منظر, محبت, آرزو, اُسے, اپنے, اندر, انسان, بدلے, بدلتا, جاکر, حیراں, روز, رنگ, شوق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|