واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تمہیں جاناں اجازت ہے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 10:51 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile تمہیں جاناں اجازت ہے !

تمہیں جاناں اجازت ہے !


تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !
کہ ان تاریک راہوں پر
تھکن سی خود میں پاؤ تو
اندھیروں سے کبھی دل ڈول جائے
تھک سی جاؤ تو
مرے جلتے ہوئے لمحوں
مرے کنگال ہاتھوں سے چھڑا کے اپنے ہاتھوں کو
فضا کی نغمگی سے تم نئے گیتوں کو چن لینا
حسین پلکوں کی نوکوں پر نئے کچھ خواب بُن لینا
کوئی گر پوچھ لے میرا تو اس سے ذکر مت کرنا
مرے جیون کی جلتی دوپہر سے بے غرض ہو کر
تم اپنی چاندنی راتوں میں جگنو پالتی رہنا
مری تنہائیوں کی وحشتوں کی فکر مت کرنا
تمہیں اس کی جازت ہے
مرے سب خط جلا دینا
مرے تحفوں کو دریا میں بہانا یا دبا دینا
مری ہر یاد کو دل سے کھرچنا اور مٹا دینا
تمہیں بالکل اجازت ہے
مگر اتنی گزارش ہے
اگر ایسا نہ ہو جاناں
تو اچھا ہے ۔ ۔ ۔ !
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), محمد یاسرعلی (13-10-08), ابن جلال (12-10-08), دلربا (13-10-08), عروج (17-01-11)
پرانا 10-10-08, 11:26 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اوکے ٹھیک ہے پھر میں جا رہا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-11-08), ابن جلال (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 07:00 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

کون سودوزیاں کی دنیا میں
دردغربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-11-08), ابن جلال (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 12:11 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

بہت خوب ثوبیہ باجی۔ آپ کا بہت شکریہ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 06:20 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد خلیل مراسلہ دیکھیں
اوکے ٹھیک ہے پھر میں جا رہا ہوں
:mad
تمھارے لیئے نہیں ہے یہ نظم
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 06:22 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کون سودوزیاں کی دنیا میں
دردغربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
ایسا نہیں ہے جہاں عشق ہو وہاں حسن ،دولت ،غربت،درد سب بے معنی ہوجاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر عشق سچا ہو
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-11-08), ابن جلال (13-10-08)
پرانا 12-10-08, 06:23 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ثوبیہ باجی۔ آپ کا بہت شکریہ
خوش رہو چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 10:03 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اپنے اپنے تجربہ کی بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سچا عشق تو عشق حقیقی سے سِوا کچھ بھی نہیں لیکن یہ موضوع نہیں ھے
اسلئے عرض ہے


یہ بات طے ہی نہیں ھوسکی ھے آج تلک
ہمارے دونوں میں آخر فرار کس کا تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 02:45 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

واہ واہ کیا بات ہے تو شروع ہوجائے مقابلہ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 11:27 AM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

کیسا مقابلہ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 05:29 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

آپ اور فیصل بھائی کے درمیان شعر و شاعری کا مقابلہ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 05:35 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

میں بچوں سے مقابلہ نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 05:41 PM   #13
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

باجی یہ کیا ہو گیا آپ کو اچھی بھلی تو تھیں آپ .........اب نظمیں گنگنانے لگیں ہیں ...
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دلربا کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 05:46 PM   #14
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دلربا مراسلہ دیکھیں
باجی یہ کیا ہو گیا آپ کو اچھی بھلی تو تھیں آپ .........اب نظمیں گنگنانے لگیں ہیں ...
کیسی ہو چندا کہاں ہوتی ہو؟
Every One Missing You On Pak.net

میں اب بھی اچھی بھلی ہی ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 05:49 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے !

اقتباس:
میں بچوں سے مقابلہ نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو اس وقت پتہ چلے گا جب فیصل بھائی ابھی عمر بتائیں گے۔

اقتباس:
باجی یہ کیا ہو گیا آپ کو اچھی بھلی تو تھیں آپ .........اب نظمیں گنگنانے لگیں ہیں ...
بڑے دنوں بعد نظر آرہی ہو، کہاں تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-10-08)
جواب

Tags
color, پوسٹ, وزیر, وزیراعظم, لوگ, چاہت, نظر, مقابلہ, محبت, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, خواتین, خوش, دل, رات, سیاست, شاعری, شخص, شعر, شعر و شاعری, عشق, صحراؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت عبداللہ آدم عمومی بحث 56 17-04-12 11:50 PM
جب جرم کیلئے لوگ اجازت طلب کرنے لگیں ALI-OAD میرا پاکستان 2 28-01-11 06:20 AM
ترکی طالبان کو دفتر قائم کرنے کی اجازت دے تو خیرمقدم کریں گے، کرزئی گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:06 AM
فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت جاویداسد فلمی دنیا 0 16-11-10 04:13 PM
تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ ! محمدعدنان وصی شاہ 2 04-01-09 05:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger