| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تم ترق محبت کی دعا دو مجھے
اسے دل سے بھولوں دعا دو مجھے وہ قتل کر کے بھی معتبر ٹھہرا اور نہ حق پھانسی پہ لگا دو مجھے میں کہ حالات کا تراشا ہوں ایسا کہ سنگ سمجھ کر چاہے گرا دو مجھے محبتیں بانٹتا ہوں نفرت کے شہر میں چلو اسی بات کی سزا دو مجھے نہیں مانتا کسی بھی سنگ کو خُدا تسکین دل کی خاطر جلا دو مجھے کرو اختلاف چاہے لاکھ عقیدوں پہ مسلماں سمجھ کر ہی سینے لگا لو مجھے میں کہ بھٹکا ہوا ہوں گنہگار بھی ہوں مدثر لیکن پھر بھی مغفرت کی دعا دو مجھے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت عمدہ شاعری ہے بھائی
شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|