| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا !
بجتے رہیں ہواؤں سے در ، تم کو اس سے کیا ! تم موج موج مثلٍ صبا گُھومتے رہو کٹ جائیں میری سوچ کے پرتُم کو اس سے کیا اوروں کا ہاتھ تھامو انھیں راستہ دکھاؤ میں بُھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا ابرِ گریز پا کو برسنے سے کیا غرض سیپی میں بن نہ پائے گُہرتم کو اس سے کیا ! لے جائیں مجھ کو مالِ غنیمت کے ساتھ عدو تم نے توڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا ! تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگالیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا،،
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوروں کا ہاتھ تھامو انھیں راستہ دکھاؤ
میں بُھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا بہت خوب |
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (05-12-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاتھ, کٹ, گھر, گریز, ٹوٹی, پائے, لگا, لے, نیند, مگر, بُھول, تنہا, جائیں, خیمے, دی, در, دشت, رہیں, راستہ, سفر, سپر, سوچ, ساتھ, غنیمت, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں تو دل کا حال بھی کہتے کہتے تھک گیا | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 6 | 20-08-11 10:29 AM |
| میں نے تو بس خواب بیچے تھے | زارا | شعر و شاعری | 4 | 26-01-11 10:51 AM |
| اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے | wajee | شعر و شاعری | 1 | 22-10-09 08:48 PM |
| آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 06:18 PM |
| حواس میں تو نہ تھے پھر بھی کیا نہ کر آئے جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 14-06-08 01:37 PM |