واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-09, 12:47 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

تم نے تو کہ دیا کہ محبت نہیں ملی
مجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی
نیندوں کے دیس جاتے کوئی خواب دیکھتے
لیکن دیا جلانے سے فرصت نہیں ملی
تجھ کو تو خیر شہر کے لوگوں سے‌خوف تھا
اور مجھ کو اپنے گھر سے جانے کی اجازت میں ملی
پھر اختلاف رائے کی صورت نکل پڑی
اپنی یہاں کسی سے بھی عادت نہیں ملی
بے زار یوں ہوئے کہ ترے عہد میں ہمیں
سب کچھ ملا سکوں کی دولت نہیں ملی
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-02-09), Zullu230 (27-02-09), رضی (11-08-09)
پرانا 25-02-09, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

بے زار یوں ہوئے کہ ترے عہد میں ہمیں
سب کچھ ملا سکوں کی دولت نہیں ملی

خوب
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 01:12 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بے زار یوں ہوئے کہ ترے عہد میں ہمیں
سب کچھ ملا سکوں کی دولت نہیں ملی

خوب
مری خوشی کی مدت اتنی ہے فراز
گزر جاتی ہے میرے مسکرانے سے پہلے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 06:41 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

بہت اچھی شاعری ہے بھائی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 08:46 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری ہے بھائی
بہت شکریہ آپ کی محبتوں ااور چاہتوں کا خوش رہنا اور اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور دعائوں میں یا درکھنا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 09:27 AM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

اچھی شاعری ہے شکریہ۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:00 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: تم نے تو کہ دیا محبت نہیں ملی(نوشی گیلانی)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ہے شکریہ۔۔۔۔!
بہت شکریہ جانی آپ کا کہ آپ نے اپنے قیمتی خیالات سے نوازا امید کرتا ہوں کہ آپ اسی طرح شفقت فرماتے رہوگے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 11:12 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوجنتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں
در ودیوار کو وہ ایسا دکھی چھوڑ گیا
کہیں تنہائی کے دریا میں نہ پیاسا مر جائوں
جانے والا میری آنکھوں میں نمی چھوڑ گیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 12:23 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
تم نے تو کہ دیا کہ محبت نہیں ملی
مجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی
نیندوں کے دیس جاتے کوئی خواب دیکھتے
لیکن دیا جلانے سے فرصت نہیں ملی
تجھ کو تو خیر شہر کے لوگوں سے‌خوف تھا
اور مجھ کو اپنے گھر سے جانے کی اجازت میں ملی
پھر اختلاف رائے کی صورت نکل پڑی
اپنی یہاں کسی سے بھی عادت نہیں ملی
بے زار یوں ہوئے کہ ترے عہد میں ہمیں
سب کچھ ملا سکوں کی دولت نہیں ملی
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
یہ نوشی کی بہترین تخلیق میں سے ایک ہے،
بہت خوب!
شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 12:40 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا تو ہوتا نہیں کوئی کھنڈر شام کے بعد
جتنا ویران ہوا جاتا ہے گھر شام کے بعد
ٹوٹ پڑتی ہے نئی روز خبر شام کے بعد
وقت ہوتا ہے عزابوں میں بسر شام کے بعد
میری آنکھوں سے برستے ہوئے دریائوں میں
ڈوب جاتی ہے تری راہ گزر شام کے بعد
تیرے بخشے ہوئے اندوہ کی گھبراہٹ کا
اور ہی رنگ سے ہوتا ہے اثر شام کے بعد
تم نہیں ہوتے تو پھر درد زمانے بھر کے
آن ملتے ہیں مجھے خاک بہ سر شام کے بعد
شاہ ہو کوئی،گدا ہو یا ولی ہو سب کا
فکر کے بوجھ سے جھک جاتا ہے سر شام کے بعد
مل کہ اک شہر بھگو دیتے ہیں تنہائی کا
ایک میں ایک میرا دیدہ تر شام کے بعد
گھیر لیتے ہیں مجھے رستے تیری یادوں کے
جب بھی کرتا ہوں ترے بعد سفر شام کے بعد
دن بھی ویراں ہی گزرتا ہے ہمارا لیکن
اور بڑھ جاتا ہے ویرانی کا ڈر شام کے بعد
ہجر کے سائے تو ہر روز ہی آ جاتے ہیں
کیا کبھی ہو گا تمہارا بھی گزر شام کے بعد
ایک بس تم ہی نہیں رات کے گھائل فرحت
خاک اڑتی ہے ہماری بھی ادھر شام کے بعد
( فرحت عباس شاہ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-08-09)
جواب

Tags
پیاسا, محبت, بہترین, بھائی, جواب, خوش, خبر, دیس, رات, سفر, شہر, شام, شاعری, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 02:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger