واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تم نے دل کی بات کہہ دی آج، یہ اچھا ہوا(اقبال عظیم مرحوم‌

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-11, 09:27 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تم نے دل کی بات کہہ دی آج، یہ اچھا ہوا(اقبال عظیم مرحوم‌

تم نے دل کی بات کہہ دی آج، یہ اچھا ہوا(اقبال عظیم مرحوم‌

تم نے دل کی بات کہہ دی آج، یہ اچھا ہو
ہم تمہیں‌اپنا سمجھتے تھے ،بڑا دھوکا ہوا


جب بھی ہم نے کچھ کہا اس کا اثر، الٹا ہوا
آپ شاید بھولتے ہیں بارہا ،ایسا ہوا


اور ہم کرتے بی کیا،ترکِ‌ تعلق کے سوا
ہم کو خود حیرت ہے،یہ بیٹھے بٹھائے کیا ہوا


اب بھی باقی ہے تمہارے دل میں‌،تھوڑا سا خلوص
اس سے پہلے بھی ہمیں اکثر، یہی دھوکا ہوا


آپ کی آنکھوں میں‌یہ آنسو کہاں سے آگئے
ہم تو دیوانے ہیں‌لیکن،آپ کو یہ کیا ہوا


اس شکر رنجی سے کیا حاصل ہوا ،کچھ سوچئیے
آپ بھی رسوا ہوئے ،ناچیز بھی رسوا ہوا



اب کسی سے کیا کہیں‌ اقبال اپنی داستاں
بس خدا کا شکر ہے ،جو کچھ ہوا اچھا ہوا
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 10:34 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب بھی باقی ہے تمہارے دل میں‌،تھوڑا سا خلوص
اس سے پہلے بھی ہمیں اکثر، یہی دھوکا ہوا

بہت خوب شیئرنگ ہے برادرم
اقبال عظیم مرحوم کا کلام بھی خوب ہے۔ پہلے تو نہیں پڑھا تھا لیکن آپ کی وساطت سے ہم ان کے گرویدہ ہوتے چلے جا رہے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہہ, کہاں, کرتے, پہلے, یہی, آنکھوں, آنسو, آج،, اپنی, اقبال, بی, باقی, تعلق, حیرت, حاصل, خود, خدا, دی, دل, رسوا, سوا, سمجھتے, شکر, شاید, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger