| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں
میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے ہاں میرے دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے اس طرح میرے دل کے بہت پاس ہو تم جس طرح پاس ہی شہ رگ کے خدا رہتا ہے تم کو معلوم بھی شاید یہ کبھی ہو کہ نہ ہو میرے آنگن میںلگے پھول گواہی دیں گے میں نے عرصے سے کسی پھول کو دیکھا بھی نہیں تجھ کو سوچا ہے تو پھر تجھ کو ہی سوچا ہے فقط تیرے سوا کسی اور کو سوچا بھی نہیں تم کو معلو م بھی شاید یہ کبھی ہو کہ نہ ہو امجد اسلام امجد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ بھئیا بہت عمدہ شاعری ہے جناب
|
|
|
|