| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم ہم غمزدہ ہیں لایئں کہاں سے خوشی کے گیت دیں گے وہی جو پائیں گے اسی زندگی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے مانا کہ دب گئے ہیں غم زندگی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تنگ آچکے اپنی زندگی سے مگر جی رہے ہیں ہم سمجھتے ہیں شراب کو حرام مگر پی رہے ہیں ہم کوئی سوگوار شاعر بذاتِ خود
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیرت تو ہے نا رضی کس نے آپکا دل توڑ دیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (09-11-11), رضی (10-11-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاؤ گے اور زندگی سے ہم |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہیں, کہاں, کشمکشِ, گے, گلہ, پائیں, وہی, چکے, مگر, آج, اپنی, ابھی, بے, بار, تنگ, جہاں, حرام, خود, خوشی, دیں, دل, دلی, دب, زندگی, شاعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|