واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تنہا، سر انجمن کھڑی تھی، ثمینہ راجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 12:07 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 38
کمائي: 304
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb تنہا، سر انجمن کھڑی تھی، ثمینہ راجہ

تنہا، سر انجمن کھڑی تھی، ثمینہ راجہ



تنہا، سر انجمن کھڑی تھی
میں اپنے وصال سے بڑی تھی

اک پھول تھی اور ہوا کی زد پر
پھر میری ہر ایک پنکھڑی تھی

اک عمر تلک سفر کیا تھا
منزل پہ پہنچ کے گر پڑی تھی

طالب کوئ میری نفی کا تھا
اور شرط یہ موت سے کڑی تھی

وہ ایک ہواےء تازہ میں تھا
میں خواب قدیم میں گڑی تھی

وہ خود کو خدا سمجھ رہا تھا
میں اپنے حضور میں کھڑی تھی
دای آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پھول, موت, خدا, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی، ترے جاں نثار چلے گئے عبدالقدوس شعر و شاعری 4 19-10-10 08:33 AM
خوشبو کے ساتھ اس کی رفاقت عجیب تھی، ثمینہ راجہ ہادی خان شعر و شاعری 1 02-02-09 03:25 AM
بش انتظامیہ کو آخری وقت تک ق لیگ کے جیتنے کی امید تھی، امریکی اخبار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:43 AM
’نفرت تھی، اس لیے دھماکہ کیا چاچا کمال خبریں 0 05-12-07 10:21 PM
کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا پاکستانی مزاحیہ شاعری 4 29-07-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger