واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تو ، تو سورج ہے تجھےمعلوم کہاں رات کا دکھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-08, 07:34 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تو ، تو سورج ہے تجھےمعلوم کہاں رات کا دکھ

تو ، تو سورج ہے تجھےمعلوم کہاں رات کا دکھ

تونے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا

جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد

رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا

کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد

تو ، تو سورج ہے تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ

تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, معلوم, رات, سفر, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو پیار کرو گے رسوائی تو ہو گی The Great مزاحیہ شاعری 8 27-09-09 10:56 AM
ڈلی ہے شام تو سورج اتر گیا ہو گا خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم 14 02-06-09 02:53 AM
مجھ کو رسوا سر محفل تو نہ کرویا کرے پاکستانی شاعری اور مصوری 4 19-09-07 02:14 PM
منتقل شدہ: ڈلی ہے شام تو سورج اتر گیا ہو گا خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 0 01-08-07 12:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger