| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی
زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی خون تاروں کا جو ہو گا تو شفق پھوٹے گی سُرخیء خُوں سے سحر اور نکھر جائے گی تھک کے بیٹھا ہوں میں سایوں کے گھنے جنگل میں سوچتا ہوں کہ ہر اک راہ کدھر جائے گی یہ الگ بات کہ دن میرے مقدّر میں نہ ہو رات پھر رات ہے آخر کو گزر جائے گی میرا سرمایہ تری یاد ہے اے جانِ غزل تجھ کو بھولا تو مری شاعری مر جائے گی چشمِ برہم سے میں خائف تو نہیں ہوں آذر یہ وہ ندی ہے جو چڑھتے ہی اُتر جائے گی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈاکٹر عافیہ سے قرآن پاک اور سکارف چھین لیا ۔مگروہ تو حافظ قرآن ہیں | جاویداسد | خبریں | 1 | 17-08-10 04:57 PM |
| پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 10:59 PM |
| عیش کرنے کے لئے تو کیش ھونا چاھیے | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 15-09-09 11:12 AM |
| ’منہ سے روٹی کا نوالہ تو نہ چھینیں‘ | instafotos | خبریں | 0 | 08-05-08 07:12 AM |
| تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 31-03-08 04:47 PM |