واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تو پھر کیا سوچا تم نے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-09, 11:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تو پھر کیا سوچا تم نے؟

تو پھر کیا سوچا تم نے؟

تو پھر کیا سوچا تم نے؟
یوں ہی خود کو روکے
وقت کی سرحد پہ کھڑے رہنا ہے؟

تم نے سچ کہا
وقت کے صحرا میں
شام پڑ جائے تو
سحر یوں روٹھ جاتی ہے
جس طرح اپنے مصاحبوں کی ذرا سی لغزش پر
کبھی شہنشاہ روٹھ جاتے تھے

تم نے سچ کہا
وقت کی مسافت ختم نہیں ہوتی
یہ وہ صحرا ہے جس کی گرد
اپنے دامن سے جھاڑتے عمر کم پڑنے لگتی ہے
دامن سے لپٹے ہوئے سب خواب
ریت بننے لگتے ہیں
پائے امکاں جلنے لگتے ہیں

مگر ایسے میں
اے میرے ہم نفس
قدم روک لینے سے فائدہ کیا ہے
دوسرا اور کوئی راستہ کیا ہے
زندہ رہنے کا خراج ہر کسی کو بھرنا ہے
یہ فاصلہ
اپنے اندر تو بہرحال طے کرنا ہے

تو پھر اے ہمسفر
ہوا کے دوش پہ رقّم
نئی پرواز کرتے ہیں
وقت کے صحرا میں سفر آغاز کرتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (23-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:34 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
راستہ, شاعری, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی شاہ جی 90 شاعروں کی بیٹھک 5 14-09-10 02:44 PM
یکم سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع ہونگی، محکمہ موسمیات جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:18 PM
جہاز چڑھے یا اترے پھاٹک تو بند کرنا پڑے گا Real_Light دلچسپ اور عجیب 2 29-08-09 03:03 AM
پھر تو خوب گزرے گی لاسلکی دلچسپ اور عجیب 7 01-06-08 12:03 PM
ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 26-09-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger