واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-10, 05:36 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟

تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟

میرے آباؤ اجداد نے حرمتِ آدمی کے لیے
تاابد روشنی کے لیے
کلمہِ حق کہا
مقتلوں، قید خانوں، صلیبوں میں بہتا لہو
ان کے ہونے کا اعلان کرتا رہا
وہ لہو آدمی کی ضمانت بنا
تاابد روشنی کی علامت بنا
اور میں پابرہنہ سرِ کوچہِ احتیاج
رزق کی مصلحت کا اسیر آدمی
سوچتا رہ گیا
جسم میں میرے ان کا لہو ہے تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟

افتخار عارف
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-01-10), فرحان دانش (09-01-10), یاسر عمران مرزا (09-01-10), سحر (09-01-10), عبداللہ آدم (26-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:33 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکرام صاحب ، بہترین انتخاب ھے۔ وقت کی مناسبت سے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-10-10)
جواب

Tags
ہونے, کرتا, ھے۔, وقت, قید, لہو, نہیں؟, مناسبت, مصلحت, آدمی, افتخار, اکرام, انتخاب, اسیر, اعلان, بہترین, بولتا, حق, روشنی, سے۔, سرِ, ضمانت, علامت, عارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مایوسی گناہ ہے تو پھر مایوس کیوں کرتے ہو؟ حیدر مذہبی مسائل اور ان کا حل 1 07-12-10 11:24 PM
اگر ماؤس خراب ہوجائے تو کیا کریں؟ shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 11 22-10-10 02:01 PM
کیا ہم پاکستان کو پھر آزاد کروایں؟ محمدخلیل 14اگست 2 14-08-10 10:36 PM
لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 06:04 PM
اگر میں ڈوب گیا تھا تو پھر سے اُبھرا کیوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger