واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تو ھے لیڈر مرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 05:39 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تو ھے لیڈر مرا

تو ھے لیڈر مرا

تو ھے لیڈر مرا
پر تیری لیڈری میں
غلامی کی بو
اے مرے چارہ جُو،۔کیسے سوچے گا تو
تیرے اندر در آمدشدہ خوف ہے
اور باہر سے دکھتا ھے تو تند خو
اے مرے چارہ جو،۔کیسے سوچے گا تو
اک طرف قوم تیری
غذابوں میں ھے مبتلا
اک طرف عیش وعشرت
بنی ھے تری آر ز و
اے مرے چارہ جو،۔،کیسے سوچے گا تو
کیسے رھتے تھے ھم
یاد کر تو کبھی
ُِِِکیسے بستے تھے ھم
ایک ہو کر سبھی
اے مرے چارہ جو،۔، کیسے سوچے گاتو
چھوڑکراپنا گھر
ھم ہوےدربدر
کون پوچھےگا اب
کون دامن کو اپنے کرے گاتو رفو
اے مرے چارہ جو،۔، کیسے سوچے گاتو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-09-11), فکری (25-09-11), قاسمی (26-09-11), نبیل خان (25-09-11), مرزا عامر (26-09-11), ام احمد (26-09-11)
پرانا 25-09-11, 09:18 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پر تیری لیڈری میں
غلامی کی بو
یہی حال ھے ھمارے لیڈروں کا،۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (26-09-11), نبیل خان (25-09-11), ام احمد (26-09-11), حسن قادری (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 10:35 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی دساں میں کیڑی گلوں جتی بازی ہا رگیا
جنوں جنوں منصف پا یا او ہو مینوں چار گیا
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (26-09-11), حسن قادری (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 11:05 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جنوں جنوں منصف پا یا او ہو مینوں چار گیا
کنوں دساں خان صاحب زرداری لے ادھار گیا
رحمان ملک مقروض سی میرا پیسے میرے مار گیا
بڑیاں بڑکاں ماردا سی انگریزاں کول بہکے
لے اس ظالم نوںساڈا مرزا ذولفقار کیا
گیلانی نے جیڑی پینٹ کھڑی سے یارو
اوہ شرم دے مارے اودا دے روپیہ اک ھزار گیا
میں انہاں کنگلیاً ں وزیراں اگے اپنی دوکان ایں ہار گیا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (26-09-11), قاسمی (26-09-11)
پرانا 25-09-11, 11:22 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اک طرف قوم تیری
غذابوں میں ھے مبتلا
اک طرف عیش وعشرت
بنی ھے تری آر ز و
واہ بہت خوب قادری صاحب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (26-09-11), قاسمی (26-09-11), ام احمد (26-09-11), حسن قادری (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:31 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں انہاں کنگلیاً ں وزیراں اگے اپنی دوکان ایں ہار گیا
واہ قادری صاحب سانوں تے کلا زرداری مار گیا
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (26-09-11), حسن قادری (27-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:59 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارے ملکی مقدر ھے ایسے ھین۔،۔،۔،
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (27-09-11)
جواب

Tags
quote, کرے, ھے, ھمارے, یہی, قوم, لیڈروں, چارہ, مرا, آر, اپنے, اندر, بنی, باہر, بازی, بستے, تند, تری, حال, خوف, دکھتا, دامن, سوچے, عیش, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیوان غالب کا منظوم پشتو ترجمہ(از: حمداللہ راہی ابوسعد دیوان غالب 1 04-07-11 12:03 AM
وطن یہ مٹ گیا تو تم بھی مٹ جاؤ گے دیوانو زارا عمومی بحث 5 23-03-11 02:49 PM
ڈرائیور اہل خانہ کو دووقت کی روٹی نہ دے سکا تو زہر دے دیا جاویداسد خبریں 10 29-06-10 07:29 PM
سوچتا ہو گا کبھی تو اپنے دیوانے کا حال The Great شعر و شاعری 0 15-09-09 09:49 PM
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے Zullu230 شعر و شاعری 6 10-04-08 04:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger