واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 08:16 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں

تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں


تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں، میری دھڑکنوں کا حساب کر
تُو جو کب سے بیٹھا ہے آنکھ میں، کوئی روشنی میرا خواب کر

میں جو سر بہ سر کسی گُمشدہ سی صدا کا عذاب ہوں
میری تارِ زخم تلاش کر، مجھے شامِ غم کا رُباب کر

بڑی بے امان ہے زندگی، اِسے بن کے کوئی پناہ مِل
کوئی چاند رکھ میری شام پر، میری شب کو مہکا گُلاب کر

کوئی بد گُمان سا وقت ہے، کوئی بد مِزاج سی دُھوپ ہے
کسی سایہ دار سے لفظ کو میرے جلتے دل کا حِجاب کر
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-10-11)
جواب

Tags
color, ہے،, کوئی, پناہ, وقت, لفظ, چاند, آنکھ, امان, بہ, بے, بد, تلاش, تارِ, حساب, خواب, دل, رکھ, روشنی, زخم, سایہ, شب, عذاب, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت‘ شدید دھند کے باعث ملک بھر میں کئی پروازیں منسوخ گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:00 AM
یورپ میں سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 150 سے بڑھ گئیں، پروازیں تاحال معطل گلاب خان خبریں 5 22-12-10 03:05 AM
لندن سمیت یورپ میں شدید برف باری، پروازیں متاثر گلاب خان خبریں 1 19-12-10 06:42 AM
بوٹوں ہی کی نہیں حکمرانوں کو جوتے پڑنے کی بھی آوازیں آرہی ہیں جاویداسد خبریں 0 26-09-10 07:56 PM
مٹہ میں بمباری،خیبر ایجنسی میں جاسوس طیاروں کی پروازیں ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger