واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تُو نیاء ہےتو دیکھا صبح نئی، شام نئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 10:59 PM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تُو نیاء ہےتو دیکھا صبح نئی، شام نئی

تُو نیاء ہےتو دیکھا صبح نئی، شام نئی

نیاء سال
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاء کیا ہے؟؟؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے؟؟؟
روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی
آج بھی ہم کو نظر آتی ہےہر بات وہی
آسماں بدلا ہے نہ بدلی یہ افسردہ زمیں
اک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
اگلے برس کی طرح ہونگے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں باراں مہینے تیرے
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں
سب کیا بھول گئے وقت کی کڑویں یادیں؟؟؟
تُو نیاء ہےتو دیکھا صبح نئی، شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (01-03-11), بزم خیال (02-01-11), شمشاد احمد (01-01-11)
جواب

Tags
color, size, ہونگے, کوئی, وقت, لوگ, نظر, مبارک, معلوم, آنکھوں, آتی, بھول, بھری, بے, بدلی, دیکھے, دیکھا, رکھا, روشنی, رات, سبب, شور, شام, طرح, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے! عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 14-05-11 11:51 PM
زندگی رہی تو سیلاب متاثرین کیلئے ہزاروں گھر بناؤں گی، حدیقہ کیانی عارف اقبال خبریں 0 30-12-10 09:25 PM
نظام زکوٰة کی تشکیل نو کی جائے تو عالمی امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، ماہرین جاویداسد خبریں 0 15-09-10 07:18 PM
ایبٹ آباد میں 4 آدمی مرگئے تو کیا قیامت آگئی، بلور شریف خبریں 37 21-04-10 10:20 AM
::: الزام ثابت ہوا تو ناظمین کیخلاف کارروائی کی جائیگی، چیف الیکشن کمشنر ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger