واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تھکا گیا ہے مسلسل سفر اداسی کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 07:27 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تھکا گیا ہے مسلسل سفر اداسی کا

تھکا گیا ہے مسلسل سفر اداسی کا


تھکا گیا ہے مسلسل سفر اداسی کا
اور اب بھی ہے میرے شانے پہ سر اداسی کا

وہ کون کیمیا گر تھا کہ جو بکھیر گیا
تیرے گلاب سے چہرے پہ زر اداسی کا

میرے وجود کے خلوت کدے میں کوئی نہ تھا
جو رکھ گیا ہے دیا طاق پر اداسی کا

میں تجھ سے کیسے کہوں یار مہربان میرے
کہ تو علاج نہیں میری ہر اداسی کا

یہ اب جو آگ کا دریا مرے وجود میں ہے
یہی تو پہلے پہل تھا شرر اداسی کا

نہ جانے آج کہاں کھو گیا ستارہِ شام
وہ میرا دوست میرا ہمسفر اداسی کا

فراز دیدہ پر آب میں نہ ڈھونڈ اسے
کہ دل کی تہہ میں کہیں ہے گہر اداسی کا
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, ہمسفر, کہاں, کھو, کیسے, کوئی, گر, پہ, پہلے, وجود, چہرے, مسلسل, آگ, آب, آج, جانے, دوست, دل, دریا, رکھ, زر, سفر, شرر, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب مشرف کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں تھے، تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 3 25-10-08 01:46 AM
جو غیر تھے وہ اِسی بات پر ہمارے ہوئے میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:21 AM
4 گر وہ مجھے مارنا چاہتے تھے ،5 لاکھ ڈالر کے عوض حر یف سیاسی جماعت کے 3 افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ،بینظیرکتاب کے اقتباسات عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:23 AM
راشد رؤف مسجد سے ہتھکڑی سمیت فرار ہوا، کانسٹیبل ٹیکسی میں انتظار کرتے رہے عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:39 PM
ترک صدرسیاسی جماعتوں کوبائیکاٹ سے روکنے کیلئے آئے تھے،ذرائع خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger