واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تھک گیا زندگی کی راہوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-09, 10:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تھک گیا زندگی کی راہوں میں

تھک گیا زندگی کی راہوں میں

تھک گیا زندگی کی راہوں میں
جا کے رہتا ہوں بیٹھ قبروں میں

ہے یہ موت و حیات کا برزخ
ہم نہ زندوں میں اور نہ مُردوں میں

مرنے والا بھی مرثیہ خواب بھی
اڑ گئے سب کے سب ہواؤں میں

چاند سورج یہاں کے دیکھ لئے
یہ بھی ہیں ڈوبتے خداؤں میں

کششِ ثقل کھینچتی ہے کوئی
روح بولے شکستہ لہجوں میں

بیٹھ کر موت کے پروں پہ کوئی
ہوا معدوم کائناتوں میں

(رفیق اظہر)
__________________
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 11:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مایوسی گناہ ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل راجہ بھائی لیکن شاعری ہے اچھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, موت, بھائی, زندگی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری ماں ! تھک گئی ہوں میں سیپ شاعری اور مصوری 0 25-12-10 10:43 PM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 18-12-09 10:32 PM
میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد ابن ضیاء شعر و شاعری 4 09-01-08 02:16 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger