واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:40 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا

تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا

تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا
قدم قدم پہ نہ رکتا تو کام کیا کرتا
اٹھا اور اُٹھ کے ترے شہر میں ہی جادہ کیا
سفر تو پاؤں میں تھا اہتمام کیا کرتا
یہی بہت ہے شکم پُر ہے اور تن پہ لباس
ترے بغیر میں کچھ تام جھام کیا کرتا
پہاڑ سی سہی، خوابوں میں بیت جاتی رات
مگر بتا کہ سحر کو میں شام کیا کرتا
زباں سکوت کی میں نے کبھی نہ سیکھی تھی
میں اپنی خلوتِ دل سے کلام کیا کرتا
تری ہی نام کا حصہ بنا رہے تا حشر
سواۓ اس کے بھلا میرا نام کیا کرتا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 10:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللّٰہ آپکے کلام میں مزید نکھار دے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلام, نکھار, مزید, آپکے, اللّٰہ, دل, رات, شہر, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فائر فوکس کو تیز ترین بنائیں تصاویر کے ساتھ محمدخلیل کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 6 07-08-11 03:26 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
بے نظیر بھٹو، ”اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے“ جاویداسد خبریں 0 12-11-10 08:58 PM
یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ The Great شعر و شاعری 3 27-09-09 01:22 PM
گھمبیر سے مڈبھیڑ، غلطی میری تھی معذرت کرلی، شاہد آفریدی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger