| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
تہذیب بے نقاب کی آنکھیں نکال دو
اس قوم کے شباب کی آنکھیں نکال دو جس نے سماعتوں کو دیا درسِ بے خودی اس نغمئہ رُباب کی آنکھیں نکال دو جس میں نہ ہو بصیرتِ انساں کی چاندنی اب شیشئہ شراب کی آنکھیں نکال دو اب منزلِ وفا کی ضرورت نہیں رہی ہر عزمِ کامیاب کی آنکھیں نکال دو ساغر نکھر سکے نہ جہاں نکہتِ خودی اُس قریئہ گلاب کی آنکھیں نکال دو
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اب منزلِ وفا کی ضرورت نہیں رہی
ہر عزمِ کامیاب کی آنکھیں نکال دو |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جی یہ ساغر صدیقی کی ہی نظم ہے
تاریخ پیدائش 1928کون سی تاریخ اور مہینہ تھا پتا نہیں تاریخ وفات 19 جولائی 1974 بقول ساغر 1947 کے وقت میری عمر 19 برس تھی ۔ جیسے جیسے حالات کا ارتقاء جاری رہا میرا شعور اسرار ہاے کائنات کا حامل ہوتا گیا ۔تقسیم کے بعد سے صرف شعر لکھتا ہوں ، شعر پڑھتا ہوں ، شعر کھاتا ہوں ، شعر پیتا ہوں یہ حیات کی کہانی ہے فنا کا ایک ساغر تو لبوں کو مسکرا کے اسی جام سے لگا لے مجھے شاعروں میں املی برانٹے اور ساغر صدیقی کی زندگی کے حالات پڑھ کے رونا آجاتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (29-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کوشش, کامیاب, گلاب, پتہ, وفا, قوم, لگی, نکال, نقاب, آنکھیں, اچھی, انساں, بے, تہذیب, جہاں, خان, درسِ, سکے, سماعتوں, شاعر, شباب, شراب, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| آنکھیں!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 0 | 09-03-10 01:42 PM |
| مگر اب لوگ کہتے ھیں ۔ ۔ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 04-12-09 04:13 PM |
| مونچھیں | پیاسا | گپ شپ | 6 | 05-08-08 06:09 PM |
| موچھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!!!! | Zullu230 | مزاحیہ ادب | 0 | 23-01-08 04:07 AM |