واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-11, 06:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

میں سارے غم بھلادوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!
میں خود ہی دل کو سمجھا لوں گاتیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

تیرے بعد میں رستوں میں ہی بھٹک رہا ہوں
میں منزل کے نشاں پالوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

تیرے بعد کوئی خاص جینے کی خواہش تو نہیں لیکن
میں زندگی کو سمجھا لوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

شدت غم سے سینہ پھٹا جاتا ہے میرا لیکن
میں روتے ہوئے مسکرادوں تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

میں نے یہ کب کہا ہے مجھے خوشیاں ہی ملیں اے جان خوشی
میں سب غم اپنالوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!

تیرے سوا میرے اور بھی جاننے والے ہیں لیکن
میں سب سے نظریں چرالوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا!




بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-11-11), مہتاب (13-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11)
پرانا 13-11-11, 03:58 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ، یہ زیادہ اچھا لگا
تیرے بعد کوئی خاص جینے کی خواہش تو نہیں لیکن
میں زندگی کو سمجھا لوں گا تیرا ساتھ اگر مل جائے نا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (13-11-11), بنت حوا (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 09:35 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (13-11-11)
پرانا 15-11-11, 12:12 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست جناب ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہا, کوئی, نشاں, نظریں, مل, ملیں, منزل, تیرا, جینے, جان, جائے, جاتا, خواہش, خود, خوشیاں, خاص, دل, روتے, زندگی, سینہ, سوا, سمجھا, ساتھ, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ راجہ اکرام شعر و شاعری 7 16-04-12 09:08 PM
کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں از فرحت اشتیاق زارا ناول 3 01-01-12 09:18 PM
فرہاد ہاتھ تیشے پہ ٹک رہ کے ڈالتا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:12 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM
چند لمحے بچے ہیں تیرے میرے ساتھ کے The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger