واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:38 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی

تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی

تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی
ساتھ میرے چلی آتی وہ صدا کس کی تھی
کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی
پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی
دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آۓ
مل گئی کس کو سزا اور خطا کس کی تھی
شام آتے ہی اتر آۓ مرے گاؤں میں رنگ
جس کے یہ رنگ تھے ، جانے وہ قبا کس کی تھی
یہ مرا دل ہے کہ آنکھیں ، کہ ستاروں کی طرح
جلنے بجھنے کی سحر تک، یہ ادا کس کی تھی
چاندنی رات گھنے نیم تلے کوئی نہ تھا
پھر فضاؤں میں وہ خوشبوۓ حنا کس کی تھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر (27-01-09)
پرانا 27-01-09, 08:23 PM   #2
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی

تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی
ساتھ میرے چلی آتی وہ صدا کس کی تھی
کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی
پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی
دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آۓ
مل گئی کس کو سزا اور خطا کس کی تھی
شام آتے ہی اتر آۓ مرے گاؤں میں رنگ
جس کے یہ رنگ تھے ، جانے وہ قبا کس کی تھی
یہ مرا دل ہے کہ آنکھیں ، کہ ستاروں کی طرح
جلنے بجھنے کی سحر تک، یہ ادا کس کی تھی
چاندنی رات گھنے نیم تلے کوئی نہ تھا
پھر فضاؤں میں وہ خوشبوۓ حنا کس کی تھی
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, حنا, رات, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
وہ تیری طرح کوئی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد احمد فراز 6 29-11-11 08:54 PM
بدمست ہاتھی! ھارون اعظم سیاست 0 28-02-10 08:04 PM
تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی wajee شعر و شاعری 4 12-10-09 11:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger