واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 10:02 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے

تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے

تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے
بکھر چلے ہیں ترا انتظار کرتے ہوئے

تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جاکر کہدے
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوئے

تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیا
محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے

میں مسکراتا ہوا آئینے میں ابھروں گا
وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے

مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا
سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے

وہ کہ رہی تھی سمندر نہیں آنکھیں ہیں
میں ان میں ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), فیاض انصاری (24-12-11), معظم (01-12-11)
پرانا 02-12-11, 12:05 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انتخاب!

وہ کہ رہی تھی سمندر نہیں آنکھیں ہیں
میں ان میں ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (02-12-11)
جواب

Tags
color, purple, فراق, کوئی, کرتے, پہ, پڑے, ڈوب, وار, قرار, لوٹ, لمحے, آنکھیں, آؤں, آئینے, اچانک, انتظار, اعتبار, بے, ترا, جاکر, خوش, خبر, دل, سمندر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
جو تیرا حکم ، جو تیری رضا، جو تو چاہے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 23-03-11 12:48 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger