| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہو زندگی میں جیسا بھی ہنگام ، پاک ۔ نیٹ
آ بیٹھتا ہے دل میں ، سر شام پاک ۔ نیٹ خوشیوں بھرا ہو سال تیرے نام کی طرح روشن رہیں یہ تیرے دروبام پاک ۔ نیٹ انسانیت، خلوص، محبت، وطن سے پیار کچھہ لفظ کر دئیے ہیں تیرے نام پاک ۔ نیٹ کتنے دلوں میں نور کی شمعیں جلا گیا ہر سمت پھیلتا تیرا پیغام ، پاک ۔ نیٹ کل جانتا تھا کون ، علی کو ، مگر میری پہچان بن گیا ہے ، تیرا نام ، پاک ۔ نیٹ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشا اللہ ، تبارک اللہ ، بھائی شاہ جی ، آپ مجھے شاعر کہتے کہتے خود ہی شاعر ظاہر ہو گئے ، اللہ تعالیٰ برکت دےا ور اس انداز بیان کو دین دنیا اور آخرت کے لیے نفع بخش بنائے ، والسلام علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (25-10-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زرہ نوازی ہے آپ کی ورنہ اپنا آپ تو ہمی جانتے ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, magenta, پاک, اللہ, بھائی, دل, زندگی, سال, شام, شاعری, علی, عادل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قائد اعظم کا دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تیار | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 03-10-10 06:59 AM |
| پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 26 | 11-12-09 11:01 AM |
| پاک نیٹ سالگرہ جشن کے پروگرام کی ترتیب | خرم شہزاد خرم | سالگراہیں | 21 | 14-10-09 11:57 AM |
| انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا | champion_pakistani | خبریں | 0 | 18-07-08 10:00 AM |