واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-09, 10:32 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ

تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ

نہ چاہت کے جذبات الگ
نہ خوشیوں کے لمحات الگ

نہ پھول سےتھی مہکار الگ
نہ گزری کوئی بہار الگ

نہ ہونٹوں کی مسکان الگ
نہ دل کے عہد و پیمان الگ

نہ دین الگ ایمان الگ
نہ سر، سنگیت نغمات الگ

تھی ساری بات لکیروں کی
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (17-04-12), نبیل خان (16-04-12), سحر (16-04-12)
پرانا 18-08-09, 08:42 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ
اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (16-04-12), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 16-04-12, 06:37 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-12, 06:37 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-12, 06:57 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں
میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-04-12)
پرانا 16-04-12, 07:02 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ دین الگ ایمان الگ
نہ سر، سنگیت نغمات الگ

تھی ساری بات لکیروں کی
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-04-12)
پرانا 16-04-12, 07:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھوں کی لکیروں پے نہ جانا
نصیب ان کے بھی ہوتے ہیں
جن کے ہاتھ نہیں‌ہوتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (16-04-12)
پرانا 16-04-12, 09:08 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھی ساری بات لکیروں کی
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, چاہت, ایمان, دل, شاعری, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
فرہاد ہاتھ تیشے پہ ٹک رہ کے ڈالتا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:12 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM
چند لمحے بچے ہیں تیرے میرے ساتھ کے wajee شعر و شاعری 1 01-07-09 12:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger