واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جانے کیوں شکست کا عزاب لیئے پھرتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 08:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جانے کیوں شکست کا عزاب لیئے پھرتا ہوں

جانے کیوں شکست کا عزاب لیئے پھرتا ہوں

جانے کیوں شکست کا عزاب لیئے پھرتا ہوں
میں کیا ہوں اور کیا خواب لیئے پھرتا ہوں

اس نے ایک بار کیا تھا سوال محبت
میں ہر لمحہ وفا کا جواب لیئے پھرتا ہوں

اس نے پوچھا کب سے نہیں سوئے
میں تب سے رات جاگنے کا حساب لیئے پھرتا ہوں

اس کی خواہش تھی میری آنکھوں میں پانی دیکھے
میں اسوقت سے آنسوؤں کا سیلاب لیئے پھرتا ہوں

افسوس کہ وہ پھر بھی میرا نہ ہوا
میں جسکی آرزو کی کتاب لیئے پھرتا ہوں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 10:45 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانے کیوں شکست کا عذاب لیے پھرتا ہوں
میں کیا ہوں اور کیا خواب لیے پھرتا ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 02:19 AM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
جواب

Tags
کتاب, پھرتا, پوچھا, پانی, وفا, لیئے, لمحہ, آنکھوں, آنسوؤں, آرزو, بار, تب, جواب, جاگنے, جانے, جسکی, حساب, خواہش, خواب, رات, سیلاب, سوال, شکست, عذاب, عزاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دہشتگردوں کے عزائم پورے نہیں ہونے دینگے، صدر زرداری ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:15 PM
عزابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:45 PM
پنجاب: اشتہاریوں ،مجرموں اور دہشتگردی میں ملوث افراد کی فہرست طلب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM
اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں عائشہ شعر و شاعری 6 26-12-07 02:32 PM
گرفتار صحافیوں کے اعزاز میں پروگرام‘ میڈیا کی آزادی کیلئے فلک شگاف نعرے عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger