| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا ٹکڑوں میں بٹ گئی ہے امت رسول کی ابوبکر سے کچھ آئینے صدق و صفا کے لا جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہو گئی فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا گمراہ کر دیا ہے نظر کے فریب نے عثمان سے زاویے ذرا شرم و حیا کے لا یورپ میں مارا مارا نہ پھرئے گدائے علم دروازہ علی سے یہ خیرات جا کے لا باطل سے دب رہی ہے امت رسول کی منظر ذرا حسین سے کچھ کربلا کے لا جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (28-11-11), ملک اظہر (18-11-11), محمد یاسرعلی (18-11-11), بنت حوا (18-11-11), حیدر (18-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11), عروج (28-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ نبیل بھائی
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا یا زندگی ہم کو اک بار مدینے لے جا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ نبیل بھائی
کیا بات ہے مدینہ منوّرہ کی اور مدینہ کو یہ شرف اور عزتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے ہیں حدیث مبارکہ ہے "من زارا قبري وجبت لهو شفاعتي جس نے میری قبر کی زیارت کی اس پر میری شفاعت واجب ہو گئی" Narrated by Ibn Umar (ra) that the Prophet (Peace be upon him) said: Whosoever visits my grave then my intercession becomes Wajib for him [Sunnan al-Daraqutni Volume No. 2, Page No. 244, Imam al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman (3/490) and others]
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, فریب, کربلا, گئی, پہ, لا, نظر, مارا, آئینے, اٹھا, ائے, بٹ, تنگ, جھونکے, حسین, حضور, خیرات, ذرا, رسول, زندگی, زمانے, شرم, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |